English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ureteropathy Noun عارضہ حالب
Ureteropelvoplasty Noun حالب کو حوض گردہ میں پیوندکاری
Ureteroplsty Noun حالب کی پلاسٹکی عملیہ ، حالب کی بافتوں کی مرمت کرنا
Ureteropyelitis Noun حالب اور حوض گردہ کی سوزش
Ureteropyelography Noun حالب اور حوض گردہ ریڈیو گرافی
Ureteropyeloneostomy Noun حوض گردہ اور حالب کے درمیان بذریعہ سرجری نیا رابطہ بنانا
Ureteropyelonephritis Noun حالب ، حوض گردہ اور گردہ کی سوزش
Ureteropyeloplastomy Noun حالب اور حوض گردہ میں نیا رابطہ بنانا
Ureteropyeloplasty Noun حالب کی پلاسٹک سرجری
Ureteropyosis Adjective مذکورہ بالا نالی کی پیپ دار سوزش ۔
Ureterorrhagia Adjective پیشاب کی نالی سے اخراج خون ۔
Ureterorrhaphy Noun حالب دوزی ، حالب کو ٹانکے لگانا
Ureteroscopy Noun فائبر آپٹک کے ذریعہ حالب کا معائنہ کرنا
Ureterosigmoidostomy Noun بَلَیڈَر سے قولون تَک یُوریٹَر کی سَرجیکَل پَیوَند کاری تاکہ پَیشَاب مَقَعد سے خَارَج ہو سَکے
Ureterostegnosis Noun حالب کا تنگ ہونا ، ضیق حالب
Ureterostenoma Noun حالب کی تنگی ، تضیق حالب
Ureterostomy Noun حَالَب شَگَافی ۔ مُستَقَل فِسٹولا کا بَننا جِس میں سے یُوریٹَر پَیشَاب خَارَج کَرتا ہے
Ureterotomy Noun جراحیِ حالب ۔
Ureteroureterostomy Noun حالبین کے درمیانی باہمی رابطہ بنانا یا منفذ بنانا
Ureterouterine Noun حالبی رحمی
Ureterovaginal Noun حَالَتِ مہبَلی ۔ یُوریٹَر اور ویجائنا کے مُتَعلِق
Ureterovesical Adjective حالب اور مثانے سے متعلق ۔
Uretervesical Noun حالب اور مثانہ سے متعلق
Urethane Noun (کیمیا) ایک کیمیائی مادہ جسے بے ہوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Urethanes یوریتھینز ۔ کار بالک ایسڈ کے ایسٹرز ۔ یہ بے رنگ قلمیں ہوتی ہیں ۔ تحلیل کے بغیر ان کی تقطیر ہوجاتی ہے ۔ کار بانک یا کلور وکاربانک ایسٹر پر امونیا کے عمل سے یا الکوحل کو یوریا نائٹریٹ یا آئسو سایانیٹس کے ساتھ ٹریٹ کرنے سے حاصل ہوتے ہیں ۔
Urethra Noun (تشریح) شرمگاہ ، مجری البول ، نالی جس کے ذریعے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ۔
Urethra compressor Noun پیشاب کی نالی کو دبانے والا
Urethra membrosus Noun مجری البول کی جھلی
Urethra of bulbar Noun حشفہ قضیب
Urethrae bolbous round root Noun بصلہ مبالی مجری البول کے آغاز پر دو غدود جن کی رطوبت منی میں شامل ہوتی ہے ۔