English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ureterectomy Verb مذکورہ بالا نالی کو کاٹنا ۔
Ureteric Adjective پیشاب آور ۔
Ureteric calculous Noun پیشاب کی نالی کی پتھری
Ureteric colic حالب یا قنات گردہ کا قولنجی درد
Ureteritis Noun (مرضیات) التہاب حالب ، ورم قنات گردہ ، پیشاب کی نالی کا ورم اور سوزش ۔
Uretero جزو ترکیبی بمعنی ، حالب ، حالب اَور ۔
Ureterocele Noun حالب کے نچلے حصہ کا مثانہ میں پھول کر غبارہ بن جانا
Ureterocelectomy Noun قولون کو حالب سے ملا دینا
Ureterocolic Adjective گردے کی نالی اور قولون سے متعلق ۔
Ureterocolostomy Noun مترادف ۔
Ureterocolotomy Noun بَلَیڈَر سے قولون تَک یُوریٹَر کی سَرجیکَل پَیوَند کاری تاکہ پَیشَاب مَقَعد سے خَارَج ہو سَکے
Ureterocystoscope Noun بذریعہ مثانہ حالب کا معائنہ کرنے والا آلہ
Ureteroendoscopy Noun فائبر آپٹک انڈو سکوپ کے ذریعہ حالب کا اور گردہ کا معائنہ کرنا
Ureteroenterostomy Noun ایک یا دونوں حالبوں کو آنت کے ساتھ جوڑ دینا
Ureterogenital Adjective (ران کی رگ) حالب اور عضو تناسل سے متعلق ۔
Ureterogram Noun حالب کا ایکسرے فوٹو ۔
Ureterograph Noun حالب نگار ۔
Ureterography Noun ریڈیائی شعاعوں کو روکنے والا انجکشن لگانے کے بعد حالب کا معائنہ کرنا
Ureteroileal Adjective یوریڑس اور چھوٹی آنت کے آخری حصے کے متعلق ۔
Ureteroileostomy Noun راجع ۔
Ureteroiliostomy Noun حالب کا رابطہ پیچ دار آنت کے ذریعہ پیٹ کی دیوار سے کر دینا اور وہاں سے باہر سوراخ بنا دینا
Ureterointestinal Adjective حالب اور اَنت دونوں سے متعلق ۔
Ureteroleal Noun اِلئیَم اور یُوریٹَر سے مُتَعلِق
Ureterolith Noun یُوریٹَر میں پَتھری
Ureterolithiasis Noun حالب میں پتھری بننا ، حالب میں پتھری موجود ہونا
Ureterolithotomy Noun یُوریٹَر میں سے پَتھری کا سَرجیکَل خَاتمَہ
Ureterolysis Noun حالب کا پھٹ جانا
Ureteroneocystostomy Noun رابطہ بنانا
Ureteroneopyelostomy Noun گردہ میں حالب کو حوض گردہ کو کسی نئی جگہ لگانا
Ureteronephrectomy Noun گردہ اور حالب کو نکال دینا