English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urdu is the lingua franca of pakistan Phrase اردو پاکستان کی مخلوط زبان ہے
Urdu is understood in most part of pakistan Phrase اردو پاکستان کے بہت سے علاقوں میں بولی جاتی ہے
Ure Suffix لاحقہ بمعنی (۱) عمل ؛ عمل یا تعمیر کا مرحلہ ۔
Urea Adjective ایک بے رنگ دانہ دار حل پذیر مرکب جو دودھ پلانے والے جانداروں کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔
Urea abduction یوریا اڈکشن ۔ ایک عمل جس کے ذریعے نارمل الکینز کو پٹرولیم مقطرات سے الگ کیا جاتا ہے ۔
Urea carbamide nh2co nh2
Urea clearance test Noun گُردے کی کارکردَگی کی پَیمائش کے لیے طَریقے ۔ اِس میں مَخصُوص حَالتوں میں پَیشاب حَاصَل کیا جاتا ہے
Urea cycle یوریا سائیکل ۔ ایک گردشی عمل جو جگر میں واقع ہوتا ہے ۔ اور اضافی N2 کو یوریا کے طور پر خارج کرتا ہے ۔
Urea formaldehyde
Urea formaldehyde resin
Urea sex Noun پیشاب بننے کا مکمل عمل
Ureablood sedimentation rate Noun دموی یوریا خون میں یوریا کی مقدار گردوں کے خراب ہونے کی صورت میں یوریا کی مقدار میں فورا اضافہ ہوتا ہے
Ureal Adjective بولینا سے متعلق ۔
Ureameter Noun یوریا پیما
Ureametry Noun یوریا پیمائی
Ureaphil Noun یوریا کا ایک تجارتی مرکب جو بطور ڈی ہائیڈ ریشن کے لیے نیز پیشاب کی رکاوٹ کے ازالہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ureapoiesis Noun یوریا بننا
Urease اوریز ۔ ایک اینزائم
Urechysis Noun پیشاب کا خلوی بافتوں میں داخل ہو جانا
Uredemia Noun اذیمائے بول
Uredine Noun (نباتیات) سماروغ ۔ پھپھوندی ۔
Uredines Noun (نباتیات) سماروغ کی قسم جو پودوں کو نقصان پہنچاتی ہے ۔
Uredinium Noun فِطرات زنگ کے انبار ۔
Uredinlal Adjective فُطرات زنگ کا ۔
Uredinous Adjective (نباتیات) سماروغ کی قسم کا ۔
Uredo Noun (نباتیات) اناج کے دانوں اور دوسرے پودوں پر ہونے والا (سماروغ ، پھپھوندی ، زنگ نباتی ، فطر بذوری) ۔
Uredo fruit
Uredo stage Noun فطر بذوری حالت ۔ بعض زنگ نباتی کا ۔ گرمائی دور ۔
Uredospore Noun فطر بذرہ ۔ ربیع بذرہ ۔
Ureed Name عرید: خصلت ۔ عادت ۔ انداز