English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uprihtness Noun راست بازی ۔ ایمان داری ۔ دیانت داری
Uprisal Noun طلوع ہونا ۔ اوپر اٹھنا ۔
Uprise Verb اُٹھنا جیسے بِستر سے ۔ اُفق کے اُوپر اُٹھنا ۔ طلوع ہونا ۔
Uprisen Adjective اٹھ کر اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ۔ بستر سے اٹھا ہوا ۔ طلوع شدہ ۔
Upriser Noun اُوپر کو اُٹھانے والا شخص ۔ طالع ۔
Uprising Noun اُوپر کو اُٹھنے کا عمل ۔ شورش ۔ بلوہ ۔ بغاوت ۔ چڑھائی ۔
Upriver Adjective, Adverb دریا کے منبع کی طرف یا منبع کے قریب ۔ منبع دریا سمت میں واقع یا رونما ۔
Uproaeious Adjective پر غوغا ۔ پر شور ۔ ہنگامہ خیز ۔
Uproar Noun پُر شِدَّت ہنگامہ ۔ شورو غوغا ۔ افراتفری ۔ آشوب ۔
Uproarious Adjective شور و غوغا ۔ ہنگامے والا ۔ شور و غل کرنے والا ۔ درہم برہم ۔ پریشان ۔
Uproariously Adverb شور غل کے ساتھ ۔ شور مچاتے ہوئے ۔ ہنگامہ خیزی سے ۔
Uproariousness Noun پُر غوغا ہونا ۔ ہنگامہ خیزی ۔
Uproll Verb اوپر کی جانب لپیٹنا ، لپیٹ کر گول یا بیلن جیسا بنانا ۔
Uproot جڑ سے اکھاڑنا ۔
Uprooted Adjective جڑسے اکھڑا ہوا ۔ جسے بیخ وبُن سے اُکھاڑ دیا گیا ہو ۔
Uprooter Noun جڑ سے اکھاڑنے والا ۔ خاتمہ کرنا والا ۔
Uprouse Verb ابھارنا ۔ مشتعل کرنا ، جوش میں لانا ۔
Uprush Noun اوپر کی طرف تیز اور زور دار بہاو ۔
Ups Noun یو پی ایس ان انٹریپٹ ایبل پاور سپلائی کا مخفف ۔
Ups and down Noun قِسمت کا اُتار چڑھاوٴ ۔ قسمت کے چکر ۔ خوش حالی اور بدحالی کے دِن ۔
Ups and downs بد قسمتی ۔
Upsaddle Verb گھوڑے پر زین کسنا ۔
Upsct پریشان درہم رہم ۔
Upseeking Adjective ڈھونڈنے والا ۔ ڈھونڈتا ہوا ۔(اوپر کی جانب نگاہ کر کے ) ۔
Upsend Vulgar اوپر کی جانب بھیجنا ۔
Upsertting Noun کسی چیز کا الٹ جانا ۔ ذہنی برکھلاہٹ ۔
Upset Noun کسی چیز کا اُلٹ جانا ۔جسمانی یا دماغی گڑبڑی ۔
Upset emotional Noun جذبات کا برہم ہونا
Upset price Adjective کم سے کم قیمت جس پر کسی چیز کو نیلام میں فروخت کرنے کی اجازت ہو ۔
Upset the apple cart Idiom, Phrase منصوبے کو مذکر دینا ۔