English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Upper works | Noun | اُوپری کارخانہ ۔ جہاز کا وہ حِصّہ جو پوری طرح بھر جانے کے بعد پانی سے باہِر رہے ۔ |
| Upper yeast | سطحی خمیر ۔ | |
| Upperclassman | Noun | کِسی ہائی اسکول میں جونیئر ۔ |
| Uppercut | Noun | مُکّہ بازی میں ٹھوڑی پر اُوپر کی طرف تیز ضرب ۔ جبڑے پر اُوپر کی طرف ضرب لگانا ۔ |
| Upperermost | Adverb | سب سے اعلی ۔ سب سے اَگے ۔ حیثیت میں سب سے بڑھا ہوا ۔ |
| Uppermost | Adjective | سب سے اونچا ۔ سب سے پہلا ( خیال) جو دماغ میں آۓ ۔ |
| Upperwork | Noun | جہاز کے ڈھانچے کا وہ حصہ جو سطح اَب سے اوپر رہتا ہے ۔ |
| Upperworld | Noun | سماج کا وہ حصہ جو قانون کی پابندی کرتا ہے ۔ |
| Upping | Noun | بلند ہونے یا اوپر اٹھنے کا عمل ۔بلند ہونے والا ۔ |
| Uppish | Adjective | مغرور ۔ خود سر ۔ من مانی کرنے والا ۔ امارت پرست ۔ |
| Uppishly | Adverb | غرور سے ۔ گُستاخی سے ۔ |
| Uppishness | Noun | خُود سری ۔ گُستاخی ۔ |
| Uppity | Adjective | خود سر ۔ گُستاخ ۔ مغرور ۔ |
| Upplement of an angle | کوئی قوس جس کیا کوئی زاویہ ۱۸۰ سے کم ہو ۔ | |
| Uppraise | Verb | اوپر اٹھانا ۔ بلند کرنا ۔ |
| Upputtingupput | — | — |
| Upraise | Verb | اُوپر اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ اُونچا کرنا ۔ |
| Upraised | Adjective | اوپر اٹھایا ہوا ۔بلند کیا ہوا ۔ |
| Upraising | Adjective | اوپر اٹھانے والا ۔بلند کرنے والا ۔ ہمت بڑھانے والا ۔ |
| Uprate | Verb | اِضافہ کرنا ۔ بہتر بنانا ۔ خصوصاً کارکردگی کے لحاظ سے ۔ |
| Uprear | Verb | کھڑا کرنا ۔ پالنا ۔ پروان چڑھانا ۔ اُٹھانا ۔ |
| Upreared | Adjective | اٹھایا ہوا ۔ تعمیر کردہ ۔ عزت و مرتبے میں بلند کیا ہوا ۔ |
| Uprearing | Noun | اوپر اٹھایا جانا ۔ تعمیر ہونا ۔ عزت و مرتبے میں بلند ہونا ۔ |
| Upright | Adjective, Adverb | عمودی ۔ قائم ۔ سیدھا ۔ پاوٴں پر کھڑا ۔ راستباز ۔ |
| Upright drill | Noun | کھودنے والی مشین جس میں عمودی چَھڑ لگا ہوا ہو ۔ |
| Upright piano | Noun | پیانو جو مُستطیل شکل کا بنا ہو اور جِس کے تار عمودی شکل میں ترتیب دیے گئے ہوں ۔ |
| Uprighteously | Adverb | راست بازی سے ۔ دیانت داری سے ۔ ایمان داری سے ۔ |
| Uprighteousness | Noun | راست بازی ۔ دیانت داری ۔ ایمان داری ۔ |
| Uprightly | Adverb | راست بازی سے ۔ دیانت داری سے ۔ |
| Uprightness | Noun | راست بازی ۔ دیانت داری ۔ ایستادگی ۔ |