English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Upfill | Verb | بھر دینا ۔ |
| Upfitter | Noun | لکڑی کے فرنیچر میں کناری، جھالر وغیرہ لگانے والا ۔ |
| Upflare | Noun | شعلے کا بھڑک اُٹھنا ۔ |
| Upflashing | Adjective | شعاع اور چمک بکھیرتا ہوا ۔ |
| Upfling | Verb | اُوپر پھینکنا ۔ |
| Upflo w | Noun | اپ فلو ڈیٹا ویئر پاو سنگ پورسیس میں وہ مرحلہ جس دو ران محفوظ کی گئی معلومات کی تکمیل کی جاتی ہے وہ ایس جامع او ر ڈسئری بیوشن کے لیے بالکل تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Upflung | Adjective | اوپر پھینکنا ۔ |
| Upfly | Verb | اڑ جانا ۔ |
| Upfold | Noun | محراب نُما کوہانی اُبھار ۔ |
| Upfront | Adjective, Adverb | آگے کی طرف ۔ سامنے ۔ پیش پیش ۔ پیشگی ۔ |
| Upgang | Noun | (اسکاٹ لینڈ) چڑھائی ۔ |
| Upgather | Verb | مجتمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ |
| Upgent case | Noun | ضروری اسبات ، عجلت طلب اصبات |
| Upglide | Noun | اوپر کے رُخ ہونے والی خفیف حرکت ۔ |
| Upgliding | Adjective | (ایسا جڑواں مصوتہ) جس کی ادائیگی میں زبان نیچے سےاوپر کی جانب خفیف کی حرکت کرے ۔ |
| Upgo | Verb | چڑھنا ۔ |
| Upgrade | Noun | اُوپر چڑھتی ڈھلان ۔ حیثیت ، عہدے اور قدر و قیمت میں اِضافہ عموماً اِس سے پہلے اون دی لگاتے ہیں ۔ |
| Upgraded | Verb | اعلیٰ درجے پر لایا ۔ |
| Upgrading courses | Adjective | وہ کورس جو طلبہ کو اعلی عہدوں کے لیے تیار کریں ۔ |
| Upgrading training | Adjective | وہ تربیت جو کارکنوں کو اضافی مہارتیں اور علم بخشے ۔ |
| Upgrowth | Noun | نشُوونُما کا عمل ۔ ترقی ۔ وہ چیز جو اُگتی ہے ۔ بڑھنے کا عمل ۔ |
| Upgushing | Adjective | اوپر کو ابلتا ہوا ۔ اُوپر کو اچھلتا ہوا ۔ |
| Uphang | Verb | لٹکانا ۔ ٹانگنا ۔ معلق کرنا ۔ |
| Upheaped | Adjective | ڈھیر لگایا ہوا ۔ انبار کیا ہوا ۔ |
| Upheaval | Noun | (طبق) (زمین کا ) اُتھل پتھل ۔ تہ و بالا ۔ اُلٹ پلٹ ہونا ۔ |
| Upheavalist | Noun | ایسا شخص جس کا نظریہ ہو کہ ارضیاتی تبدیلیاں زمین کے الٹ پلٹ ہونے سے ہوتی ہیں ۔ |
| Upheave | ڈھیر لگانا ۔ | |
| Upheaved | Adjective | اُوپر اُٹھایا ہوا ۔ جسے اُوپر کی طرف زور سے اور جھٹکے سے پھینکا گیا ہو ۔ |
| Upheavel | Noun | انقلاب عظیم ۔ |
| Upheavement | Noun | دیکھو : Upheaval |