English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Upanishad | Noun | ابنشد ۔ فلسفیانہ تصنیف جو ویدوں کے تیسرے حِصّے میں ہے ۔ |
| Upanished | Noun | سنسکرت میں ایسے رسالےجو فلسفیانہ اور مابعد الطبیعیاتی مسائل سے متعلق ہیں ۔ |
| Uparise | Verb | اُٹھنا ۔ اُٹھ کھڑے ہونا۔ بستر سے اٹھنا ۔ |
| Uparising | Adjective | اُوپر اُٹھتا ہوا ۔ اُبھرتا ہوا ، |
| Upas | Noun | جنوب مَشرِقی ایشیا اور جزائر شرق الہند کا ایک سدا بہار درخت جِس سے زہر نِکلتا ہے ۔ |
| Upbear | Verb | اُوپر اُٹھائے رکھنا ۔ سنبھالے رکھنا ۔ |
| Upbearing | Noun | اُوپر اُٹھائے رکھنے اور سنبھالے رکھنے کا عمل ۔ |
| Upbeat | Adjective | رجائی ۔ انبساط و رجائیت سے مملو ۔ |
| Upbend | Noun | اِسکی (ski) کا اگلا حصہ جو اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔ |
| Upblast | Noun | جھونکا یا دھمک جس کا زور اُوپر کی جانب ہو ۔ |
| Upblaze | Verb | بھڑک اُٹھنا ۔ |
| Upblow | Verb | پھونکنا۔ دھونکنا ۔ |
| Upblown | Adjective | پھلایا ہوا۔ |
| Upboil | Verb | کھولا ڈالنا ۔ ابال ڈالنا۔ |
| Upbraid | Verb | لعنت ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا۔ جھڑکنا ۔ |
| Upbraided | Verb | تہمت دیا ، ملامت کی ۔ |
| Upbraider | Noun | نُکتہ چینی کرنے والا شخص ۔ سرزنش کرنے والا شخص ۔ |
| Upbraiding | Noun | سرزنِش ۔ مُلامت ۔ طعنہ زنی ۔ |
| Upbraidingly | Adverb | مُلامت آمیز طریقے سے ۔ سرزَنِش کرتے ہوۓ ۔ طعنی زنی سے ۔ |
| Upbreak | Verb | توڑ ڈالنا ۔ کھول ڈالنا ۔ |
| Upbreathe | Verb | باہر کو سانس چھوڑنا ۔ |
| Upbrimming | Adjective | لبریز ۔ لبالب ۔ جھلکتا ہوا۔ |
| Upbringing | Noun | تربیت ۔ تعلیم ۔ |
| Upbubbling | Noun | بلبلے کی طرح اوپر نکلنا۔ |
| Upbuild | Verb | بنانا ۔ بنا ڈالنا ۔ تعمیر کرنا ۔ |
| Upbuilder | Noun | تعمیر کرنے والا شخص ۔ مُستقِل بُنیاد پر قائم کرنے والا شخص ۔ |
| Upbuoy | Verb | (مجازاً) ابھارنا (ہمت وغیرہ) (۲) سطح آب پر اُبھارنا ۔ |
| Upc | Noun | یو پی سی یونیو رسل پر وڈکٹ کو ڈ کا مخفف ۔ |
| Upcast | Noun | (شاذ) ناگہانی ۔ اتفاق ۔ ملامت ۔ لعن طعن ۔ |
| Upcasting | Noun | اُوپر پھینکا جانا ۔ |