English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Upleap Verb پھلانگنا ۔ کود جانا ۔ اُوپر کو جست لگانا ۔
Uplift بلند کرنا ، اٹھانا ۔
Uplifted Verb ترقی کی ۔
Uplifter Noun اُوپر اُٹھانے والا شخص ۔ سماجی ، اخلاقی اور تہذیبی طور پر بُلند کرنے والا شخص ۔
Uplifting Adjective جو روحانی یا اخلاقی اُٹھان یا بالیدگی کا باعث ہو ۔
Upliftment Noun اصلاح ۔ترقی ۔ اُٹھان ۔
Uplighter Noun بالا تابی ۔ روشنی جو ایسی جگہ رکھی جاۓ یا اس طرز پر بنائی گئی ہو کہ اس کی کِرنیں اُوپر کی طرف پھیلیں ۔
Uplink Noun ربط بالا ۔ کِسی مصنوعی سیارے سے ابلاغی ربط ۔ بالا ربط قائم کرنا ۔
Upload Noun, Verb نقل بالا کرنا ۔ ڈیٹا کو کِسی بڑے ذخیرے نِظام میں مُنتقل کرنا ۔
Uploading charges Noun حمالی لاگت ۔
Uplock Verb ہوائی جہاز کے نزولی پہیوں کو مقفل کرنے کا ایک طریقہ ۔
Uplong Noun ہوائی کی چکی ۔ (پن چکی) کے باد گیر کو مضبوط کرنے والی سلاخ یا ڈنڈا ۔
Uplook Verb اُوپر کو دیکھا ۔
Uplooker Noun اُوپر کی جانب دیکھنے والا ۔
Uplying Adjective اُونچی زمین پر واقع یا پیدا ہونے والا ۔
Upmaking Noun تلافی ۔ کسر پوری کرنا ۔ کمی یا خامی کو دور کرنا ۔
Upmarket Adjective, Adverb بالا منڈی ۔ بازار یا منڈی کے زیادہ مہنگے یا متمول حِصّے سے مُتعلق ۔
Upmost بلند ترین ۔
Upness Noun بلندی ۔ سر بلندی ۔ سرفرازی ۔ اعلٰی ہونا ۔ بلند و بالا ہونا ۔
Upnorth Adverb ملک کی شمال میں یا شمال کی طرف ۔
Upon اپ اون ۔ اُوپر ۔ بالا ۔
Upon a day he will call them and ask where are they you imagined were my compeersq 28 74
Upon a painted ocean Phrase ایک تصویر میں بنے ہوئے سمندر پر
Upon a stretch on مسلسل ۔ ایک ہی سلسلے میں ۔
Upon my sam Adverb قسم ہے ۔
Upon my soul Adjective حیرت کے اظہار کا کلمہ ۔
Upon oath Idiom حلف ۔
Upon ones legs
Upon or on suspicion شک پر ۔ محض شبہ پر ۔
Upon the die جوکھوں میں ۔ خطروں میں ۔