English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Upcheck Noun کسی جانچ میں اطمینان بخش کامیابی ۔
Upchoked Adjective جس کا گلا گھونٹ دیا گیا ہو ۔
Upchuck Verb الٹی کر دینے ۔ قے کر دینا ۔
Upclimb Verb اُوپر چڑھنا ۔
Upclimber Noun اُوپر چڑھنے والا ۔
Upclose Verb بند کرنا ۔
Upcoast Adjective ساحل سے دور اور بلندی پر واقع ۔
Upcome Noun (کسی شخص کی) ظاہر وضع قطع اور شکل و صورت (۲) نتیجہ ، حاصل ۔
Upcoming Noun عمل میں آنا ۔ معرض عمل میں آنا ۔
Upcountry Noun, Adjective ساحِل سمندر سے بہت دور رہنے والا ۔ اندرون مُلک ۔
Upcreeping Adjective اُوپر کی جانب رینگتا ہوا ۔ اُوپر کو چڑھتا ہوا ۔
Upcropping Noun ابھار ۔ ظہور ۔ سر اُٹھانا ۔ باہر نکلنا ۔
Upcurl Verb اُوپر موڑنا ۔ اُوپر کی طرف موڑنا ۔
Upcurve Noun بالائی خم ۔ اُوپر کا خم ۔
Upcurved Adjective اُوپر کی جانب مڑا ہو ۔
Update Adjective تازہ ترین تاحال تاریخ چاریہ تک جیسے تازہ ترین اور جدید ترین معیار زمانے کے دوش بدوش جیسے اطلاعات خیالات طریقے یا اسلوب ۔
Updated Adjective جدید معلومات و ایجادات وغیرہ سے ہم آہنگ ۔
Updater Noun جدید بنانے والا ۔ جدید معلومات و ایجادات سے ہم آہنگ کرنے والا ۔
Updating training Verb مواد و ٹیکنالوجی کے نئے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے تربیت دینا ۔
Updo Noun اُوپر کو سمیٹے ہوۓ بال ۔
Updraft Noun اُوپر کی طرف ہوا یا کسی دوسری گیس کی حرکت ۔
Updraft kiln Noun ایک عمودی بھٹی جس سے ہو کر حرارت اُوپر کی جانب نکلے ۔
Updrag Verb اوپر کھینچنا یا گھسیٹنا ۔
Updraught Noun ہوا کی اُوپر جاتی ہوئی رو ۔ ہوا کا اُوپری جھونکا ۔
Upend Verb ایک سِرے پر سیدھا کھڑا کرنا جیسا کہ ڈرم کو ۔ درہم برہم کرنا۔ شِکست دینا ۔
Upended Verb نیچے گیا ، گرا ۔
Uperization Noun (دودھ کا) بہت تھوڑی دیر کے لیےنسبتاً تیز آنچ پر گرم کیا جانا تاکہ اتلافِ جراثیم ہو جائے۔
Upeygan Noun کالا گینڈا ۔
Upfeed Adjective جس میں گرم پانی وغیرہ اوپر کی طرف جائے ۔
Upfield Adverb ایسی جگہ پر یا ایسی جگہ کی طرف جو فُٹ بال وغیرہ کے میدان میں مُخالِف ٹیم کے پالے میں ہو ۔