English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Upheaver Noun اُوپر اُٹھانے والا ۔ الٹ پلٹ کرنے والا ۔
Upheaving Adjective اُوپر کو اٹھتا ہوا ۔ اوپر کی طرف طاقت اور جھٹکے سے پھینکا ہوا ۔
Uphill سخت مشکل میں ، اوپر کی طرف ۔
Uphill and down dale Adjective (تلاش میں) چپا چپا ۔
Uphill up hill
Uphillward Adverb بلند تر سطح کی جانب ۔ پہاڑی کی بلندی کی طرف ۔
Uphold Verb برقرار رکھنا ، اٹھانا ۔
Upholded Verb برقرار رکھا ، اٹھایا ۔
Upholder Noun (شاذ) فرنیچر یا گھر کے دیگر سامان آرائش کو بنانے یا مرمت کرنے والا ۔
Upholster Verb کرسی کو نرم چیز سے بھرنا ۔
Upholstered Verb کرسی کو نرم چیز سے بھرا ۔
Upholsterer Noun کمرے کو فرش وغیرہ اور دیگر سازو سامان سے آراستہ کرنے والا ۔
Upholsterer bee Noun پتیوں کو کترنے والی شہد کی مکھی ۔
Upholsteress Noun فرش و فروش بیچنے والی ۔ صوفہ سازی کا کام کرنے والی ۔
Upholstering Noun صوفے ۔ پردے ، فرش ، گدے غلاف وغیرہ بنانے یا فروخت کرنے کا کام ۔
Upholstery Noun صوفہ سازی ۔ صوفے کرسیاں وغیرہ ۔ کمرے کا سازو سامان ۔
Upholstery leather Noun مویشیوں کا چمڑا جسے فرنیچر اور موٹرگاڑیوں کے گدوں میں بہ طور غلاف لگاتے ہیں ۔
Uphung Adjective لٹکایا ہوا ۔ معلق ۔
Upkeep Noun نگہداشت یا خبر گیری کا عمل کسی ادارے یا مشین کو اس کی مطلوبہ حالت میں مرمت وغیرہ کے ساتھ چلانے کا عمل نگہداشت کے مصارف ۔
Upkeeping Adjective اچھی حالت میں برقرار رکھنے والا ۔
Upland Adjective بلندی پر واقع ۔ گردوپیش سے بلند ۔
Upland boneset Noun شمالی امریکا کے جنوبی حصے میں پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی ۔
Upland cotton Noun ایک قسم کی کپاس جو ریاستہائے متحدہ امریکا کے گرم علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ۔
Upland cress Noun ایک قسم کا ایک پودا جس کی پتیاں سلاد اور چٹنی میں استعمال ہوتی ہیں ۔
Upland goose Noun ایک قسم کی بطخ جو پٹاگونیا اور فاک لینڈ جزائر میں پائی جاتی ہے ۔
Upland hickory Noun ایک قسم کا لمبا اور سیدھا جنگلی درخت جو شرقی اور درمیانی ریاستہائے متحدہ امریکا کے تمام حصوں میں اُگتا ہے ۔
Upland plover Noun شمالی امریکا کے مشرقی علاقوں میں پایا جانے والا ایک قسم کا پرندہ جو اپنی عادت اور شکل و صورت میں پلوور سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Upland rice Noun دھان جو آب پاشی کے بغیر زیادہ بارش والے علاقوں میں اُگایا جائے ۔
Uplander Noun پہاڑی علاقے کا رہنے والا ۔ اُونچے خطے کا باشندہ ۔
Uplay Verb جمع کرنا ۔ ذخیرہ کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔