English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unworldliness Noun غیر دُنیاوی پن ۔ رُوحانیت ۔ دُنیا سے لاتعلقی ۔
Unworldly Adjective غیر ارضی ۔ جِس کے پیش نظر دُنیاوی نہ ہوں ۔ بھولا ، سیدھا ۔
Unworn Adjective جو پہنا نہ گیا ہو یا گھسا پٹا نہ ہو ۔
Unworried Adjective بے تشویش ۔ تفکرات سے بے نیاز ۔
Unworshipful Adjective غیر معظم ۔ غیر محترم ۔
Unworshipped Adjective جس کی پرستش نہ کی گئی ہو ۔
Unworshipping Adjective پرستش نہ کرنے والا ۔
Unworth Adjective بے کار ۔ مہل ۔ بے مصرف ۔ بے قدروقیمت ۔
Unworthily Adverb ناقابلیت سے ۔ بِلا استحقاق ۔ بے اہلیت کے ۔ نالائقی سے ۔
Unworthiness Noun نالیاقتی ۔ عدم استحقاق ۔ نااہلی ۔ ناقابلیت ۔
Unworthy Adjective غیر مُستحق ۔ جِس میں قابلیت کی کمی ہو ۔ جو لائق تعریف نہ ہو ۔
Unwound Adjective جِسے لپیٹا نہ گیا ہو ۔ جِس میں چابی نہ بھری گئی ہو ۔
Unwoundable Noun جس کو زخم نہ پہنچایا جا سکے ۔
Unwounded Adjective غیر زخمی ۔ زخم سے محفُوظ ۔ سالِم ۔
Unwoven Adjective نا بافتہ ۔ ان بُنا ۔
Unwrap Verb کاغذ وغیرہ اُتارنا ۔ غیر ملفُوف کرنا ۔ کھلنا ۔
Unwrapped Verb کھولا ۔
Unwreaked Adjective جس کا بدلہ یا انتقام نہ لیا گیا ہو ۔ بِن لیا ۔
Unwreathe Verb بل کھولنا ۔ ہار اُتار دینا ۔ اُدھیڑنا ۔
Unwreathed Adjective بے مکٹ ۔ جو ریشم یا پھولوں کا ہار نہ پہنے ہو ۔ بغیر ہار پہنے ہوئے ۔
Unwrecked Adjective (جہاز خصوصاً) جو تباہ و برباد نہ ہوا ہو ۔
Unwrench Verb کھولنا ۔
Unwrenched Adjective کھولا ہوا ۔
Unwrested Adjective بغیر توڑا مروڑا ہوا ۔ جو طوفان کی زد میں نہ آیا ہو ۔
Unwrinkle Verb شکئیں نکالنا ۔ ہموار کرنا ۔
Unwrinkled Adjective سلوٹوں یا جھریوں سے پاک ۔ بے شِکن ۔ ہموار ۔
Unwritable Adjective جو لِکھنے میں نہ آسکے ۔ ناقابِل نوشت ۔
Unwrite Verb مٹانا ۔ قلم زد کرنا ۔
Unwriteable Adjective ناقابلِ تحریر ۔ جو تحریر میں نہ لایا جا سکے ۔
Unwritten Adjective غیر توشتہ ۔ روایات پر مبنی ۔ زبانی ۔