English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Up and coming Adjective فعل ۔چوکس ۔ اَمادہ ۔ جوکھم اٹھانے والا ۔ ہونہار ۔ ترقی کی جانب گامزن ۔
Up and doing Idiom پرقی پر / بہتری پر ۔
Up and down اِدھر اُدھر /
Up and down اِدھر اُدھر /
Up and over
Up and running Adjective, Adverb فعال ۔ ٹھیک ٹھاک ۔ چالو حالت میں ۔
Up and under
Up bow
Up coast Adjective ساحل س دور اور بلندی پر واقع ۔
Up country Noun ملک کا اندرونی یا دور دراز علاقہ ۔
Up country Noun ملک کا اندرونی یا دور دراز علاقہ ۔
Up draw Verb اوپر کھینچنا ۔
Up end upend
Up flow Noun اوپر کے رخ بہاو ۔
Up fold Noun پہاڑ کا ابھرا ہوا حصہ ۔ جس میں پتھروں کے طبقات ایک دوسرے کے مخالف سمت میں مائل ہوں ۔
Up grade Noun چڑھائی ۔ (۲) اضافہ ۔ زیادتی ۔ بیشی ۔
Up headed Adjective سر کو بلکل سیدھا رکھتے ہوئے ۔
Up hill and down dale Idiom طاقت سے اور مستقل مزاجی سے ۔
Up in Adverb (کسی چیز میں) ماہر ۔
Up in arms Idiom, Phrase مزاحمت پر راضی ۔ لڑنے پر راضی ۔ مقابلہ کرنے پر راضی ۔
Up market com Adjective اعلیٰ ترین اشیاء فروخت کرنے کا مرکز ۔
Up on or in جسے پُوری پُوری معلومات حاصِل ہوں ۔ جو پوری طرح باخبر ہو ۔
Up on the gad Idiom عین وقت پر ۔
Up one s street صلا حیت یا مذاق کے مطا بق ۔
Up ones sleeve
Up ones sleeve
Up or raise the ante Verb کسی صورت حال سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرنا خواہ اس میں خطرات بھی زیادہ ہوں ۔
Up shop Adjective نیا کاروبار شروع کرنا ۔
Up stroke حرف کے اوپر کا شوشہ ۔
Up tempo