English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unwritten constitution | Noun | غیر تحریری دستور ۔ |
| Unwritten law | Noun | غیر تحریری قانُون ۔ ایسا قانون جو اگرچہ لِکھا ہوا بھی ہو مگر دستور ، رواج کی سند پر مبنی ہو ۔ |
| Unwronged | Adjective | جس کے ساتھ نا انصافی یا تعصب نہ برتا گیا ہو ۔ |
| Unwrought | Adjective | ناساختہ ۔ بے بِنا ۔ خام ۔ طبعی ۔ |
| Unwrung | Adjective | جس پر کوئی اثر نہ ہو ۔ بے مروڑا ہوا۔ |
| Unyeaned | Adjective | نازائیدہ ۔ جو پیدا نہ ہوا ہو ۔ |
| Unyielded | Adjective | جس نے سر تسلیم خم نہ کیا ہو ۔ جس نے کسی کی بات نہ مانی ہو ۔ |
| Unyielding | Adjective | بے لوج ۔ فریاد نہ کرنے والا ۔ کڑا ۔ نہ جُھکنے والا ۔ |
| Unyieldingly | Adverb | دبے یا جھکے بغیر ۔ ڈھٹائی سے ۔ |
| Unyieldingness | Noun | صلابت ۔ ڈھیٹ پن ۔ |
| Unyoke | Verb | آزاد کرنا ۔ جوا کھول دینا ۔ جُوا اُتار دینا ۔ الگ کرنا ۔ علیحدہ کرنا جیسے جُوا ہٹا کر ۔ |
| Unyoked | Verb | (جانوروں کو) جوئے سے الگ کرنا ۔ |
| Unzealous | Adjective | غیر سرگرم ۔ بے جوش ۔ جو سرگرمی اور جوش سے خالی ہو ۔ |
| Unzealously | Adverb | غیر سرگرم طریقے سے ۔ بغیر جوش اور ولولے کے ۔ |
| Unzip | Verb | زِپ کھولنا ۔ زِپ کا کھولنا ۔ |
| Unzipped | Verb | زپ کھولی ۔ |
| Unzipper | Verb | unzip دیکھو ۔ |
| Unzoned | Adjective | جس کی حد بندی نہ کی گئی ۔ بغیر حدبندی کا ۔ |
| Uous | Suffix | لاحقہ بمعنی ؛ نما ؛ کی طرح کا ؛ دار ؛ ۔ |
| Up | اپ ۔اُوپر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف | |
| Up | اپ ۔اُوپر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف | |
| Up a daisy | Interjection | (بولی یا روز مرہ) ہمت بندھانے کے لئے چھوٹے بچے کو کہتے ہیں جب وہ گر جاتا ہے یا جب اسے ہاتھ میں لے کر اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
| Up a tree | زِچ ۔ ضیق میں ۔ مُشکِل میں ۔ | |
| Up a tree up the poleup the sport | — | — |
| Up against | نبردآزما ۔ | |
| Up against it | مُشکِل صُورت حال میں خصُوصاً مالی صورت حال ۔ | |
| Up anchor | Verb | لنگر وغیرہ کو تولنا ۔ ہاتھ میں لے کر اس کے وزن کا اندازہ کرنا ۔ |
| Up and comer | Noun | ہونہار شخص ۔ جو ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہو اور جس کا مستقبل امید افزا ہو ۔ |
| Up and comer | Noun | ہونہار شخص ۔ جو ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہو اور جس کا مستقبل امید افزا ہو ۔ |
| Up and coming | Adjective | فعل ۔چوکس ۔ اَمادہ ۔ جوکھم اٹھانے والا ۔ ہونہار ۔ ترقی کی جانب گامزن ۔ |