English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unwill Verb (خواہش یا منشا کو) بدل دینا ۔ تردید کرنا ۔
Unwilled Adjective بے قصد ۔ بلا ارادہ ۔
Unwilling Adjective نارضامندی سے ۔
Unwillingly Adverb نارضامندی سے ۔ ناخوشی سے ۔ بے رُغبتی سے ۔
Unwillingness Noun نارضامندی ۔ بیدِلی ۔ تامل ۔ ناخوشی ۔
Unwilted Adjective بے مرجھایا ہوا ۔ جو خشک نہ ہوا ہو ۔ (مجازاً) غیر پژمردہ ۔
Unwily Adjective سیدھا سادہ ۔ بھولا بھالا ۔ بے ریا ۔
Unwincing Adjective بے جھجک ۔ بے خوف ۔
Unwind Verb سیدھا کرنا ۔ بل کھولنا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ پیچ کھولنا ۔ ڈھیلا کرنا ۔
Unwinding Noun (لپٹی ہوئی چیز کا) کھلنا یا کھولا جانا ۔
Unwindy Adjective جہاں تیز ہوا نہ چلتی ہو ۔ پُر سکون ۔
Unwinged Adjective بے پر ۔
Unwinking Adjective جو پلک نہ جھپکاتا ہو ۔ جو آنکھوں کو کھولتا بند کرتا نہ ہو ۔
Unwinkingly Adverb پلک جھپکاۓ بغیر ۔ آنکھ کھلی رکھے ہوۓ ۔
Unwinnable Adjective جسے جیتا نہ جا سکے ۔ نہایت مستحکم ۔
Unwinning Adjective (شاذ) ہارنے والا ۔ جو جیت نہ سکے ۔ جس کی ہار ہو ۔
Unwinnowed Adjective جسے بھوسا اُڑا کر صاف نہ کیا گیا ہو ۔ بے اُسایا ہوا۔
Unwiped Adjective بے پونچھا ہوا ۔ داغدار ۔ دھبے پڑا ۔
Unwired Adjective بے تار لگایا ۔ (خصوصاً) جس میں بجلی کے تار نہ لگائے گئے ہوں ۔
Unwisdom Noun غیر دانِشمَندی ۔ عقل کا فُقدان ۔ غیر عقلمندانہ اِقدام ۔
Unwise Adjective بے عقل ۔ بیوقوف ۔ عاقبت نااندیش ۔ کوتاہ اندیش ۔
Unwisely Adverb بے عقلی سے ۔ بیوقوفی سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔
Unwiseness Noun بیوقوفی ۔ ناعاقبت اندیشی ۔ نادانی ۔
Unwish Verb کِسی چیز کی تمنا کو ترک دینا ۔ کِسی چیز کی تمنا چھوڑ دینا ۔
Unwished Adjective جِس کی تمنا نہ کی گئی ہو ۔ غیر مَطلُوب ۔ ناخواستہ ۔
Unwishful Adjective غیر آرزومند ۔ غیر خواہش مند ۔
Unwist Adjective (قدیم ، متروک) بےجانا ہوا ۔ نامعلوم ۔
Unwitch Verb (قدیم) جادو کے اثر سے آزاد کرنا ۔
Unwithdrawing Adjective واپس نہ لینے والا ۔
Unwithdrawn Adjective جو واپس نہ لیا گیا ہو ۔