English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unwithered | Adjective | غیر پژمردہ ۔ جو مرجھایا نہ ہو ۔ |
| Unwithering | Adjective | نہ مرجھانے والا ۔ |
| Unwithstood | Adjective | جس کی مزاحمت نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unwitnessed | Adjective | بِلا شہادت ۔ گواہی کے بغیر ۔ جو دیکھا نہ گیا ہو ۔ |
| Unwittily | Adverb | غیر بذلہ سنجی سے ۔ غیر نکتہ سنجی سے ۔ |
| Unwitting | Adjective | نادانِستہ ۔ بے ہوش ۔ ناواقِف ۔ بے خبر ۔ |
| Unwittingly | Adverb | نادانِستہ طور پر ۔ اِتفاقی طور پر ۔ ناگہانی طور پر ۔ |
| Unwittingness | Noun | نادانستگی ۔ انجانا پن ۔ بے قصد و بے ارادہ ہونا ۔ |
| Unwitty | Adjective | غیر بذلہ سنج ۔ غیر نکتہ سنج ۔ غیر ظریف الطبع ۔ |
| Unwive | Verb | بیوی کی حیثیت سے محروم کرنا ۔ |
| Unwived | Adjective | مجرد ۔ بے بیوی ۔ بغیر بیگم ۔ |
| Unwom | Adjective | نہ پہنا ہوا جیسے کپڑا ۔ جو استعمال سے گِھسا ہوا نہ ہو ۔ نیا ، تازہ ، غیر فرسُودہ ۔ |
| Unwoman | Verb | نسوانی یا زنانہ خصوصیات سے محروم کرنا ۔ |
| Unwomanliness | Noun | نسائیت باختگی ۔ عورت کی شان کے منافی عمل ۔ |
| Unwomanly | Adverb | غیر نسائی طور پر ۔ |
| Unwon | Adjective | غیر مفتوح ۔ بے جیتا ہوا ۔ (عورت) جو حاملہ نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unwonted | Adjective | خلاف معمول ۔ رسم ، عادت کے خلاف ۔ خلاف دَستُور ۔ |
| Unwontedly | Adverb | خلاف عادت ۔ |
| Unwontedness | Noun | خلاف عادت حرکت ۔ خلاف رسم ۔ بے رواجی ۔ |
| Unwooded | Adjective | بے اشجار ۔ درختوں سے خالی ۔ جس میں جنگل نہ ہو ۔ |
| Unwooed | Adjective | جس میں معاشقہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unwordable | Adjective | جسے لفظوں میں بیان نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unworded | Adjective | بیان نہ کیا ہوا ۔ جسے الفاظ کا جامہ نہ پہنایا گیا ہو ۔ |
| Unworkability | Noun | ناقابلِ عمل ہونا ۔ |
| Unworkable | Adjective | نہ چلنے والا ۔ ناقابِل عمل ۔ ناقابِل انتظام ۔ |
| Unworkableness | Noun | ناقابل عمل ہونا ۔ |
| Unworked | Adjective | جِس پر کام نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے ترقی نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unworking | Adjective | بے کار ۔ نکما ۔ |
| Unworkmanlike | Adjective | بھونڈا ۔ بھدّا ۔ بے سلیقہ ۔ اناڑی پن سے ۔ |
| Unworld | Verb | مادی سطح سے اُوپر اُٹھانا ۔ |