English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unweighed Adjective بے تولا ہوا ۔ بے وزن کیا ہوا ۔
Unweight Verb بے وزن کرنا ۔ وزن کم کرنا ۔ ہلکا وزن کرنا ۔
Unweighted Adjective جسے بھاری بھرکم نہ بنایا گیا ہو ۔
Unwelcome Adjective ناپسندیدہ ۔ ناگوار ۔ نامرغوب ۔
Unwelcomed Adjective جس کا خیر مقدم نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا استقبال نہ کیا گیا ہو ۔
Unwelcomeness Noun ناگواری ۔ ناپسندیدگی ۔
Unwelcoming Adjective نا ساز گار ۔ نا مساعد ۔ مخاصمانہ ۔ غیر دوستانہ ۔ مُخالِفانہ ۔
Unwelded Adjective بے جوڑا ہوا ۔ جس کی وائرنگ نہ ہوئی ہو ۔
Unwell Adjective بیمار ۔ غیر صحت مند ۔ (عورت) جو حیض میں مبتلا ہو ۔
Unwellness Noun بیماری ۔ حیض (شاذ)
Unwemmed Adjective (قدیم بول چال) بے عیب ۔ بے داغ ۔
Unwept Noun بے نوحہ ۔ بے ماتم ۔ جس کے لیے کوئی رویا نہ ہو ۔
Unwet Noun بے بھگویا ۔ بے نم ۔ (خصوصاً جو آنسو سے نم نہ ہو ۔
Unwetted Adjective دیکھو : Unwet
Unwheel Verb بے پہیا کرنا ۔
Unwhetted Adjective جس پر سان نہ کیاگیا ہو ۔ جسے رگڑ کر تیز نہ کیا گیا ہو ۔
Unwhipped Adjective جسے کوڑے نہ لگائے گئے ہوں ۔ جسے سزا نہ دی گئی ہو ۔
Unwhiskered Adjective جسے مونچھیں نہ ہو ۔
Unwhispered Adjective جسے زیر لب یا سرگوشی کے انداز میں نہ کہا گیا ہو ۔
Unwhitewashed Adjective جس پر سفیدی نہ کی گئی ہو ۔
Unwholesome Adjective مضر صحت ۔ مخرب اخلاق ۔ غیر صحت مند ۔
Unwholesomely Adverb مُضر طور پر ۔ غیر صحت مندانہ طور پر ۔
Unwholesomeness Noun مضر صحت ہونا ۔ مخرب اخلاق ہونا ۔
Unwholesomness Noun ضرر رسائی ۔ مخرب الاخلاقی ۔ ناموافقت ۔ ناساز گاری ۔
Unwieldily Adverb بھاری بھرکم طور پر ۔ بے ڈھنگے طریقے سے ۔
Unwieldiness Noun بھاری بھرکم پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔
Unwieldy Adjective جِسے مُشکِل سے حرکت دی جا سکے ۔ حرکت دینے کے لیے بہت بھاری اور بے ڈھب سے ہلایا نہ جا سکے ۔
Unwifely Adjective جو بیوی کی سی نہ ہو ۔ جو بیوی معلوم نہ ہو ۔
Unwigged Adjective بغیر وِگ لگائے ۔
Unwilful Adjective جوضدی ، خود رائے اور خود سر نہ ہو ۔ بلا ارادہ ۔