English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unwaved Adjective (بال وغیرہ) جو لہر دار نہ ہو ۔ سیدھا ۔
Unwavering Adjective ثابت قدم ۔ اٹل ۔ غیر متزلزل ۔ مُستقل مزاج ۔
Unwaveringly ثابت قدمی سے ۔ غیر متزلزل طور پر ۔ مضبوطی سے ۔
Unwaving Adjective بے ہلتا ہوا ۔ بے لہراتا ہوا ۔
Unwaxed Adjective جس میں موم نہ ملایا گیا ہو ۔
Unweakened Adjective کمزور نہ کیا ہوا ۔ مضبوط ۔
Unwealthy Adjective جو دولت مند نہ ہو ۔ غریب ۔ مفلس ۔
Unweaned Adjective بے دودھ چھُٹا ۔ دودھ پیتا ۔ شیر خوار ۔
Unweaponed Adjective غیر مسلح ۔ جو اسلحوں سے آراستہ نہ ہو۔
Unwearable Adjective جو پہننے کے قابل نہ ہو ۔ پھٹا ہوا ۔ بد نما ۔
Unweariable Adjective ان تھک ۔ نہ تھکنے والا ۔
Unweariableness Noun ان تھک ہونا ۔
Unweariably Adverb ان تھک طور پر ۔
Unwearied Adjective تازہ دم ۔ بے تھکا ہوا ۔ جو عاجز یا درماندہ نہ ہو ۔
Unweariedly Adverb تازہ دمی سے ۔ سرگرمی سے ۔ مستعدی سے ۔
Unweariedness Noun تازہ دمی ۔ سر گرمی ۔ مستعدی ۔
Unweary Adjective بے تھکا ہوا ۔ جو عاجز یا درماندہ نہ ہو ۔
Unwearying Adjective لگا تار ۔ مُسلسل ۔ جو اُکتا دینے والا نہ ہو ۔
Unwearyingly Adverb بے تھکے ہوئے ۔ ان تھک یا مسلسل طور پر ۔
Unweathered Adjective جس پر سردی گرمی ہوا اور بارش کا اثر نہ ہوا ہو ۔
Unweave Verb ادھیڑنا ۔ (بُنی ہوئی چیز کو ) کھولنا ۔
Unwebbed Adjective غیر شادی شدہ ۔ بن بیاہا ۔ مجرد ۔ کنوارا ۔
Unwed Adjective کنوارا ۔ غیر شادی شُدہ ۔ بِن بیاہا ۔
Unwedded Adjective غیر شادی شُدہ ۔ جِس کی شادی نہ ہوئی ہو ۔
Unweddedness Noun تجرد ۔ کنوارا پن ۔ شادی سے پہلے کی حالت ۔
Unwedge Verb بے پچر کرنا ۔ تنگ مقام سے نکالنا ۔ بہ دقت باہر نکالنا۔
Unwedgeable Adjective جسے پھاڑا نہ جا سکے ۔ جسے ٹکڑے نہ کیا جا سکے ۔
Unweeded Adjective بے ترایا ہوا ۔ جس کی ترائی نہ ہوئی ہو ۔
Unweeting Adjective (قدیم) نادانستہ ۔
Unweetingly Adverb (قدیم) نادانستہ طور پر ۔