English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unwanted Adjective غیر مطلوب ۔ بے ضرورت ۔ جس کی خواہش یا ضرورت نہ ہو ۔
Unwarded Adjective (حملہ وغیرہ) جسے روکا نہ گیا ہو ۔ جس کی کاٹ نہ کی گئی ہو ۔
Unwares Adverb (قدیم) غیر متوقع طور پر ۔ یکایک ۔ اچانک ۔
Unwarily Adverb بے احتیاطی سے ۔ غفلت سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔
Unwariness Noun غفلت ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ بے احتیاطی ۔
Unwarlike Adjective غیر جنگجویانہ ۔ جو مائل بہ جنگ نہ ہو ۔
Unwarmed Adjective جِسے گرم نہ کیا گیا ہو ۔ گرمایا نہ گیا ہو ۔
Unwarming Adjective گرمی نہ بخشنے والا ۔ ٹھنڈا ۔
Unwarned Adjective جِسے خبردار یا مُتنبہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِسے قبل از وقت آگاہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unwarp Verb سیدھا کرنا ۔ خم یا اینٹھن دور کرنا ۔
Unwarped Adjective بے اینٹھا ہوا۔ بے پیچ و خم ۔
Unwarrantable Adjective ناجائز ، بلااجازت ، غیر مستند ، جس کا دفاع نہ کیا جاکسے ،ناروا ہونا ، بے جا ہونا ۔
Unwarrantableness Noun ناروا ہونا ۔ بے جا ہونا۔
Unwarrantably Adverb بے جا طور پر ۔ ناروا طور پر ۔
Unwarranted Adjective بلا اختیار ، ناجائز ، جس کا اختیار یا اجازت نہ ہو ، غیر مجاز ، بے جواز ، ناجائز طور پر ، غیر مجازانہ طور پر ، جس کی ضرورت نہ ہو ۔
Unwarrantedly Adverb ناجائز طور پر ۔ غیر مجازانہ طور پر ۔
Unwary غافل ، غیر محتاط ۔
Unwary purchaser Idiom غیر ہوشیار خریدار ، نادان خریدار ، ( اصلاح قانون نشانات تجارت ، (ٹریڈک مارک ) ۔
Unwashed Noun عوام الناس ۔ ان پڑھ لوگ ۔ کنوار اور جاہل لوگ ۔
Unwashen Adjective دیکھو : unwashed
Unwasted Adjective (قدیم) جس پر کٹاو کا عمل نہ ہوا ہو ۔ جسے ضائع نہ کیا گیا ہو ۔
Unwasteful Adjective غیر مُسرف ۔ غیر مسرفانہ ۔ کفایت شعار ۔ کفایت شعارانہ ۔
Unwastefully Adverb غیر مسرفانہ طور پر ۔ کم خرچی سے ۔
Unwasting Adjective (قدیم) جس میں کمی یا تخفیف واقع نہ ہو ۔
Unwatchable Adjective ناقابل دید ۔ جِسے تکلیف دہ یا غیر دِلچسپ ہونے کی بنا پر دیکھنا ممکن نہ ہو ۔
Unwatched Adjective جِس پر نظر نہ رکھی جاۓ ۔ توجہ نہ دی جاۓ ۔
Unwatchful Adjective جو چوکس یا چوکنا نہ ہو ۔ نظر نہ رکھنے والا ۔
Unwatchfully Adverb بے توجہی سے ۔ غفلت شعاری ۔
Unwatchfulness Noun بے توجہی ۔ غفلت شعاری ۔
Unwatered Adjective جِسے سینچا نہ گیا ہو ۔ جِس میں پانی نہ ملایا گیا ہو ۔ جہاں پانی دستیاب نہ ہو ۔