English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unvictorious | Adjective | شکست خوردہ ۔ غیر فتح مند ۔ غیر فتح مندانہ ۔ |
| Unvictualled | Adjective | بے سامان خوردونوش ۔ جسے غذا یا کھانا مہیا نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unviewed | Adjective | بے دیکھا ہوا ۔ جس کا معائنہ نہ ہوا ہو ۔ |
| Unvigilant | Adjective | غافل ۔ غیر ہوشیار ۔ غفلت کا ۔ |
| Unvindicated | Adjective | بے حمایت ۔ جس کی حمایت نہ کی گئی ہو ۔ جو صحیح یا بجا ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unvindictive | Adjective | غیر منتقمانہ ۔ انتقام نہ لینے والا ۔ درگزر کرنے والا ۔ عفو سے کام لینے والا ۔ |
| Unviolated | Adjective | جو توڑا نہ گیا ہو ۔ جس کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unviolent | Adjective | جو تندو تیز نہ ہو ۔ غیر متشدد ۔ غیر متشددانہ ۔ غیر ہیجانی ۔ |
| Unvirtuous | Adjective | بد ۔ بد کردار ۔ بدکار ۔ غیر صالح ۔ |
| Unvirtuously | Adverb | بدی سے ۔ بد کرداری سے ۔ سیاہ کاری سے ۔ |
| Unvirtuousness | Noun | بدی ۔ بد کرداری ۔ سیاہ کاری ۔ غیر راست بازی ۔ |
| Unvisited | Adjective | نظر انداز کیا ہوا ۔ کہاں کوئی نہ جائے ۔ جس کی رفاقت نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unvisored | Adjective | بے مغز ۔ بے خود ۔ بے نقاب۔ |
| Unvital | Adjective | بے جان ۔ جو حیات سے بھرپور نہ ہو ۔ |
| Unvitiated | Adjective | نجاست سے پاک ۔ غیر آلود ۔ جو خراب نہ ہوا ہو ۔ جسکا اخلاق نہ بگڑا ہو ۔ |
| Unvitrifiable | Adjective | جسے شیشہ یا شیشے کی مانند نہ بنایا گیا ہو۔ |
| Unvocal | Adjective | بے زبان ۔ چپ رہنے والا ۔ جو سریلی نہ ہو ۔ |
| Unvoice | Verb | بے صوت کرنا جیسے بولی ہوئی آواز کو ۔ بے صوت آواز کے ادا کرنا ۔ |
| Unvoiced | Adjective | جو زُبان سے ادا نہ کیا گیا ہو ۔ بن کہا ۔ بغیر بیان کیے ۔ |
| Unvouched | Adjective | بے ضمانت۔ جس کا کوئی ضامن نہ ہو ۔ بے تصدیق ۔ |
| Unvowed | Adjective | جس سے حلف نہ اُٹھوایا گیا ہو ۔ |
| Unvoyageable | Adjective | ناقابلِ عبور ۔ جسے کشتی یا جہاز سے عبور نہ کیاجا سکے ۔ |
| Unvulgar | Adjective | غیر سوقیانہ ۔ غیر عامیانہ ۔ شائستہ ۔ مہذب ۔ |
| Unwaged | Adjective | جِسے تنخواہ نہ ملتی ہو ۔ بے روزگار ۔ |
| Unwaked | Adjective | بے جگایا ہوا ۔ جسے جگایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unwalled | Adjective | جو دیوار کے گھیرے میں نہ ہو ۔ جس کے چاروں طرف دیوار نہ ہو ۔ |
| Unwan | Name | عنوان ۔ دیباچہ ۔ |
| Unwandered | Adjective | جگہ یا خطہ جہاں سے کوئی نہ گزرا ہو ۔ |
| Unwandering | Adjective | غیر منحرف ۔ ادھر اُدھر نہ مڑنے والا ۔ ثابت قدم ۔ |
| Unwaning | Adjective | نہ گھٹنے والا ۔ مستقل ۔ دائمی ۔ |