English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unvalued Adjective غیر قیمتی ۔ بے قدر ۔ غیر اہم ۔ جِس کی قیمت کا اندازہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unvalued policy insce Adjective بے تشخیص بیمہ نامہ ۔
Unvanquishable Adjective ناقابلِ فتح ۔ جس کو ہرایا نہ جا سکے ۔
Unvanquished Adjective جِسے کبھی شِکست نہ ہوئی ہو ۔ اجیت جو کبھی مغلوب نہ ہوا ہو ۔
Unvariable Adverb (شاذ) دیکھو : Invariable
Unvaried Adjective نا مُتغیر ۔ غیر مُتبدل ۔ دائمی ۔ غیر متنوع ۔
Unvarnished Adjective جِس پر روغن نہ کیا گیا ہو ۔ بے روغن ۔ جو خوبصورتی سے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unvarovite Noun ہرے رنگ کے زمرد کی ایک قِسم ۔ جِس میں کرومیم ہوتا ہے ۔
Unvarying Adjective غیر متغیر ۔ دائمی ۔ نہ بدلنے والا ۔ یکساں ۔
Unvaryingly Adverb یکساں طور پر ۔ برابری کے طور پر ۔ ایک جیسے مقدار میں ۔
Unvaryingness Noun یکسانی ۔ عدم تغیر ۔
Unveil Verb نقاب کشائی کرنا ۔ بے نقاب کرنا ۔
Unveiled Adjective بے نقاب ۔ ظاہر ۔ کھلا ہوا ۔ بے پردا ۔
Unveiling Noun نقاب کشائی ۔ پہلی بار کسی چیز کی نمائش ، پیشکش کا اظہار ۔
Unvendible Adjective ناقابلِ فروخت ۔
Unvenerable Adjective ناقابلِ استعمال ۔ ناقابلِ احترام ۔ ناقابلِ تعظیم ۔ غیر محترم ۔
Unvented Adjective (احساس، غصہ وغیرہ) غیر اظہار کردہ ۔
Unventilated Adjective غیر ہوا دار ۔ جس میں ہوا اور روشنی کا انتظام نہ ہو ۔
Unventured Adjective جس کی جسارت نہ کی گئی ہو ۔ جس کا جوکھم نہ اُٹھایا گیا ہو ۔
Unveracious Adjective غلط ۔ جھوٹا ۔ خلاف واقع ۔ دروغ گو ۔
Unveraciously Adverb غلط طور پر ۔ غلط بیانی سے ۔ خلاف واقع طور پر ۔
Unveracity Noun کذب ۔ جھوٹ ۔ دروغ ۔ دروغ گوئی ۔
Unverbalized Adjective لفظوں میں جس کا اظہار نہ کیا گیا ہو ۔
Unverifiable Adjective ناقابلِ تصدیق ۔
Unverified Adjective غیر مصدقہ ۔ کس کی تصدیق نہ کی گئی ہو ۔
Unversed Adjective جو مشاق نہ ہو ۔ جو ماہر نہ ہو ۔ غیر ماہر ۔ نہ واقف ۔
Unvest Verb کلیسائی یا پادریوں والا لباس اُتارنا ۔
Unvexed Adjective غیر آزردہ ۔ بے جھلایا ہو ا۔
Unviable Adjective جو اقتصادی طور پر یا سرمایہ کاری کے لحاظ سے قابل عمل نہ ہو ۔ جو پنپنے یا زِندہ رہنے کے قابل نہ ہو ۔
Unvicious Adjective نیک ۔ شریف ۔ شریفانہ ۔ بیہودگی سے پاک ۔ برائی سے پاک ۔