English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Untwisting | Noun | سلجھانے کا عمل ۔ کھولنے کا عمل ۔ |
| Untypical | Adjective | جِس میں کوئی خصوصی پہلو نہ ہو ۔ جو غیر معمولی نہ ہو ۔ |
| Unun | — | — |
| Ununderstandable | Adjective | ناقابلِ فہم ۔ سمجھ سے باہر ۔ |
| Ununderstanding | Adjective | بے سمجھ ۔ بے عقل و فہم ۔ |
| Ununderstood | Adjective | بے سمجھا ہوا ۔ نا فہمیدہ |
| Ununiform | Adjective | غیر یکساں ۔ |
| Ununiformly | Adverb | غیر یکساں طور پر ۔ |
| Ununited | Adjective | غیر متحد ۔ علاحدہ ۔ متفرق ۔ |
| Ununited fracture | Noun | کسر غیر متحد |
| Unupbraided | Adjective | جس کی سر زنش نہ کی گئی ہو ۔ جسے ملامت نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unupbraiding | Adjective | ملامت نہ کرنے والا ۔ غیر ملامت آمیز ۔ |
| Unupholstered | Adjective | (کمرا) جسے پردوں اور فرش وغیرہ سے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unurbane | Adjective | غیر مہذب ۔ غیر شائستہ ۔ گنوار ۔ |
| Unurged | Adjective | بے تاکید ۔ بے اصرار ۔ جس پر زور نہ دیا گیا ہو ۔ |
| Unusable | Adjective | ناقابلِ استعمال ۔ نابکار آمد ۔ |
| Unused | Adjective | غیر استعمال شدہ ، نیا ، غیر مستعلمہ ، جو عادی نہ ہو، غیر مستعمل، جسے استعمال میں نہ لایا گیا ہو ، جو کھبی اسرعمال نہ ہواہو ۔ |
| Unused stamps | غیر مستعمل ٹکٹ ، غیر استعمال شدہ ٹکٹ ۔ | |
| Unuseful | Adjective | غیر فائدہ مند ۔ غیر نفع بخش ۔ |
| Unusefully | Adverb | غیر فائدہ مند طور پر ۔ غیر نفع بخش طور پر ۔ |
| Unusefulness | Noun | غیر فائدہ مند ہونا ۔ غیر مفید ہونا ۔ غیر سود مند ہونا ۔ |
| Unusual | Adjective | انوکھا غیر معمولی ۔ |
| Unusuality | Noun | غیر حسب معمول ہونا ۔ |
| Unusually | Adverb | غیر معمولاً ۔ غیر عادتاً ۔ خلاف قاعِدہ ۔ |
| Unusualness | Noun | غیر معمولی پن ۔ انوکھا پن ۔ ندرت ۔ |
| Unutterable | Adjective | ناگُفتگی ۔ بے بیان ۔ ناقابِل بیان ۔ بیان سے باہِر ۔ جو بیان نہ ہو سکے ۔ |
| Unutterably | Adverb | ناقابِل بیان طور پر ۔ ناگُفتہ بہ طریقے سے ۔ |
| Unuttered | Adjective | اَن کہی ۔ ناگُفتہ ۔ جو الفاظ مین بظاہِر نہ کیا گیا ہو مگر دِل میں ہو ۔ |
| Unvaccinated | Adjective | جِسے بچاوٴ کا ٹیکا نہ لگا ہو ۔ |
| Unvaluable | Adjective | کم قیمت ۔ جو بیش قیمت نہ ہو ۔ بے قدرو قیمت ۔ |