English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Untruss | Verb | بیل بایہ سے کھول دینا ۔ کھم وغیرہ سے کھول دینا ۔ کھول دینا ۔ کپڑے اُتارنا ۔ |
| Untrusted | Adjective | جس پر بھروسا نہ کیاگیا ہو ۔ جس پر اعتماد نہ کیا گیا ہو ۔ بے اعتماد ۔ |
| Untrusting | Adjective | بے اعتبار ۔ شکی مزاج ۔ |
| Untrustworthily | Adverb | ناقابِل اعتباری سے ۔ |
| Untrustworthiness | Noun | نااعتباری ۔ بھروسا نہ کر سکے کی حالت ۔ بے اعتباری ۔ بے اعتمادی ۔ |
| Untrustworthly | Adjective | ناقابلِ اعتماد ۔ ناقابلِ اعتبار ۔ بے بھروسا ۔ |
| Untrustworthy | Adjective | ناقابِل اعتبار ۔ جِس پر بھروسا نہ کیا جا سکے ۔ بے بھروسا ۔ |
| Untrusty | Adjective | ناقابلِ اعتبار ۔ ناقابلِ اعتماد ۔ |
| Untruth | Noun | ناراستی ۔ دروغ ۔ جُھوٹ ۔ سچا نہ ہونے کی حالت ۔ سچ کے برعکس ۔ |
| Untruthful | Adjective | غیر مُخلِص ۔ خلوص سے عاری ۔ دروغ گو ۔ جِس میں سع کی کمی ہو ۔ |
| Untruthfully | Adverb | دروغ گوئی سے ۔ جُھوٹ موٹ ۔ |
| Untruthfulness | Noun | دروغ گوئی ۔ غلط بیانی ۔ جھوٹا پن ۔ |
| Untuck | Verb | سِمٹی ہوئی حالت سے کھولنا ۔ آزاد کرنا ۔ استعمال کرنا ۔ |
| Untumbled | Adjective | جسے گرایا نہ گیا ہو ۔ جسے ڈھکیلا نہ گیا ہو ۔ جسے الٹا نہ گیا ہو ۔ |
| Untumultuous | Adjective | شورش یا ہنگامہ سے خالی ۔ پُر سکون ۔ |
| Untunable | Adjective | جِس کا سُر ٹھیک نہ کیا جا سکے ۔ جِس کا سُر ملایا نہ جا سکے ۔ بے سُرا ۔ |
| Untunableness | Noun | (موسیقی) بے سرا پن ۔ کرختگی۔ بے آہنگ ہونا ۔ |
| Untunably | Adverb | (موسیقی) بے سُرے پن سے ۔ بے آہنگ طور پر۔ کرخت اور ناگوار طریقے سے ۔ |
| Untune | Verb | بے سُرا ۔ پریشان کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا۔ |
| Untuned | Adjective | جِسے سُر میں نہ لایا گیا ہو ۔ جِس کا سُر درست نہ ہو ۔ بے ترتیب ۔ |
| Untuned circuit | Noun | بے سرا سرکٹ ۔ |
| Untuneful | Adjective | بے سُرا ۔ جِس میں سُریلا پن نہ ہو ۔ |
| Untunefully | Adverb | بے سُرے پن سے ۔ |
| Untunefulness | Noun | بے سُرا پن ۔ جِس کی آواز اچھی نہ ہو ۔ |
| Unturned | Adjective | جِس کا رُخ پھیرا ، اُلٹایا یا موڑا نہ گیا ہو ۔ جِسے خراد کر شکل نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unturning | Adjective | نہ گھومنے والا ۔ نہ مڑنے والا ۔ نہ اُلٹا جانے والا ۔ |
| Untutored | Adjective | ناآموختہ ۔ بے تعلیم ۔ بے اُستادا ۔ جِسے پڑھایا نہ گیا ہو ۔ |
| Untwine | Verb | اُدھیڑنا ۔ کھولنا ۔ بل کھولنا ۔ کِسی لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ سُلجھانا ۔ |
| Untwist | Verb | کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ علیحدہ کرنا اور کھولنا جیسے بنے ہوۓ دھاگوں کا ۔ بٹ کھولنا ۔ |
| Untwisted | Adjective | نہ بٹا ہوا ۔ جِس کے بل کھُلے ہوۓ ہوں ۔ |