English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Untransformable | Adjective | جس کی شکل و صورت میں تبدیلی نہ لائی جا سکے ۔ جسے بدلا نہ جا سکے ۔ |
| Untransformed | Adjective | جِس کی قلب ماہیت یا کایا پلٹ نہ ہوئی ہو ۔ جِس کو تبدیل نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Untranslatable | Adjective | قابلِ ترجمہ ۔ |
| Untranslatableness | Noun | ناقابلِ ترجمہ ہونا ۔ غیر ترجمہ پذیر ہونا ۔ |
| Untranslatably | Adverb | غیر ترجمہ پذیر طور پر ۔ ناقابلِ ترجمہ طور پر ۔ اس طرح کہ ترجمہ نہ ہو سکے ۔ |
| Untranslated | Adjective | نا ترجمہ شُدہ ۔ ترجمہ کے بغیر ۔ |
| Untransparent | Adjective | غیر شفاف ۔ |
| Untransportable | Adjective | ناقابل حمل و نقل ۔ حمل کے ناقابل ہونا ۔ |
| Untransposed | Adjective | جس کی جگہ نہ بدلی گئی ہو ۔ جس کی ترتیب نہ بدلی گئی ہو ۔ |
| Untraveled | Adjective | جِس راستے پر گاڑیاں سفر نہ کرتی ہوں ۔ جِس نے سفر نہ کیا ہو ۔ جِس نے سفر سے تجربہ حاصِل نہ کیا ہو ۔ |
| Untravelled | Adjective | غیر سفر آزمودہ ۔ غیر جہاں دیدہ ۔ |
| Untraversed | Adjective | (خطہ) جسے عبور نہ کیا گیا ہو ۔ جس سے گزرا نہ گیا ہو ۔ |
| Untread | Verb | کھوج لگانا ۔ سُراغ لگانا ۔ تلاش کرنا ۔ دُوبارہ غور کرنا ۔ واپِس آنا ۔ |
| Untreasure | Verb | دولت یا خزانے سے محروم کرنا ۔ پیش کرنا ۔ |
| Untreatable | Adjective | لاعلاج ۔ جس کا علاج نہ ہو سکے ۔ناقابلِ علاج ۔ |
| Untreated | Adjective | جِس کا علاج نہ کیا گیا ہو ۔ غیر عمل شُدہ ۔ |
| Untrembling | Adjective | غیر لرزاں ۔ بے کانپتا ہوا ۔ غیر متزلزل ۔ |
| Untremulous | Adjective | غیر لرزاں ۔ غیر متزلزل ۔ جما ہوا ۔ تھما ہوا ۔ |
| Untrenched | Adjective | بے خندق ۔ |
| Untrendy | Adjective | جو حسب فیشن نہ ہو ۔ پُرانے انداز کا ۔ پُرانے زمانے کا ۔ |
| Untressed | Adjective | پریشان ۔ الجھا ہوا ۔ غیر آراستہ ۔ |
| Untried | Adjective | نا آزمُودہ ۔ جِس کی کوشِش نہ کی گئی ہو ۔ جِس کا تجربہ نہ کیا گیا ہو ۔ بِلا تجویز ۔ |
| Untried horse | Noun | گھوڑا جو گھڑ دوڑ میں پہلی بار شامل ہو ۔ |
| Untrilled | Adjective | (گانا) جو گونج اور تھرتھراہٹ یا گٹکری کے ساتھ نہ گایا گیا ہو۔ |
| Untrimmed | Adjective | تراش خراش کے بغیر ۔ جِس کی کانٹ چھانٹ نہ کی گئی ہو ۔ جِسے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Untrodden | Adjective | جو پامال نہ ہوا ہو ۔ جِس راہ سے کوئی گزرا نہ ہو ۔ |
| Untroubled | Adjective | پریشانی سے آزاد ۔ دُکھ ، افسوس سے مبَرّا ۔ غیر مُشتعل ۔ |
| Untrue | Adjective | جُھوٹا ۔ جو کِسی نصب العین سے مُخلِص نہ ہو ۔ بے وفا ۔ واقع کے خلاف ۔ غلط ۔ |
| Untrueness | Noun | جھوٹا پن ۔ غیر مُخلِص پَن ۔ ناراستی ۔ |
| Untruly | Adverb | خلاف واقع طور پر ۔ غلط طور پر ۔ غیر مُخلِصانہ ۔ |