English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Untomb | Verb | قبر سے نکالنا ۔ کھود کر نکالنا ۔ گڑی ہوئی چیز ۔ |
| Untombed | Adjective | غیر مدفون ۔ |
| Untongue | Verb | (شاذ) گونگا کرنا ۔ قوت گویائی سے محروم کرنا ۔ |
| Untongued | Adjective | (شاذ) گونگا ۔ گویائی سے محروم ۔ بے زبان ۔ |
| Untoothsome | Adjective | بے مزہ ۔ غیر مزے دار ۔ بد ذائقہ ۔ |
| Untormented | Adjective | جسے تکلیف یا اذیت نہ دی گئی ہو ۔ جو ستایا یا دِق نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Untorn | Adjective | نادریدہ ۔ بے پھٹا ۔ بے نُچا ۔ ثابت ۔ |
| Untouchability | Noun | چھوا چھوت کی رسم ۔ |
| Untouchabillty | Noun | اچُھوت پَن ۔ |
| Untouchable | Noun | اچھُوت ۔ (ہندووں معاشرے میں) ایسی ذات کا فرد جس کے چھونے سے آدمی یا کھانے کی چیزیں تک ناپاک سمجھی جاتی ہیں ۔ |
| Untouchably | Adverb | نہ چھوتے ہوۓ ۔ اچُھوت پن سے ۔ |
| Untouched | Adjective | بے چھوا ۔ جِسے ہاتھ نہ لگایا گیا ہو ۔ جِس پر مادّی طور پر کوئی اثر نہ ہوا ہو ۔ |
| Untouching | Adjective | غیر رقت انگیز ۔ غیر موثر ۔ متمرد ۔ باغی ۔ سرکش ۔ |
| Untoward | Adjective | بَدقِسمَت ۔ مُخالِف ۔ جِس کی آسانی سے راہبری نہ کی جا سکے ۔ تکلیف دہ ۔ سرکَش ۔ |
| Untowardly | Adverb | ضدی پن سے ۔ سرکَشی سے ۔ بدقِسمَتی سے ۔ |
| Untowardness | Noun | بدقِسمَتی ۔ مُخالفَت ۔ ضِدّی پن ۔ سرکشی ۔ ہَٹ ۔ |
| Untraceable | Adjective | جس کا پتہ نہ لگایا جاسکے ۔ |
| Untraceably | Adverb | ناقابِل سراغ طور پر ۔ |
| Untraced | Adjective | جِس کا سراغ نہ ملا ہو ۔ جِس کا پتہ نہ لگا ہو ۔ جِس کی اطلاع نہ ہو ۔ |
| Untracked | Adjective | جِس پر برف رانی وغیرہ کے نِشانات نہ ہوں ۔ جہاں پہلے سے بنے ہوۓ راستے کے نِشانات نہ ہوں ۔ |
| Untracktable | Adjective | (شاذ) دیکھو : Intracktable |
| Untraditional | Adjective | غیر روایتی ۔ خلاف معمول ۔ |
| Untrainable | Adjective | ناقابِل تربیت ۔ جِسے تربیت نہ دی جا سکے ۔ |
| Untrained | Adjective | غیر تربیت یافتہ ۔ جِس میں حُسن تربیت نہ ہو ۔ جِس نے کِسی خاص فَن کی تربیت نہ پائی ہو ۔ |
| Untrainedness | Noun | غیر تربیت یافتہ ہونا ۔ ناتجربہ کاری ۔ ناآموزی ۔ |
| Untramelled | Adjective | رکاوٹوں سے آزاد ۔ قیود سے آزاد ۔ بے رکاوٹ ۔ |
| Untrammelled | Adjective | رکاوٹوں سے آزاد ۔ بندشوں سے آزاد ۔ |
| Untrampled | Adjective | جسے کچلا نہ گیا ہو ۔ جسے روندا نہ گیا ہو ۔ |
| Untranquil | Adjective | پُر اضطراب ۔ غیر پُر سکون ۔ متموّج ۔ |
| Untransferable | Adjective | ناقابلِ انتقال ۔ جو دوسروں کو منتقل نہ کیا جا سکے ۔ |