English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Untangle | Verb | سیدھا کرنا۔ سلجھانا ۔ کھولنا ۔ حل کرنا ۔ |
| Untangled | Verb | بال/ تار وغیرہ کھولیں ۔ |
| Untanned | Adjective | جو کمائی ہوئی نہ ہو ۔ جِسے چمڑے میں تبدیل نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Untapped | Adjective | جِس کو کھٹکے والے سوئچ سے گُزارا نہ گیا ہو ۔ جِسے تار سے جوڑا نہ گیا ہو ۔ |
| Untar | ان ٹار ان فائلوں کو ایک ایسی آرئیو سے علیحدہ کرنا جو یونیکس ٹار پر وگرام کے ذریعے اسمبلی کی گئی ہیں ۔ | |
| Untarl | Noun | ایک ایسی یوٹیلیٹی جو یونیکس کے علاوہ دستیاب ہوتی ہے جوان انفرادی فائلز کو ایسی آرکائیو سے علحدہ کرتی ہے ۔ |
| Untarnished | Adjective | جِس کی آب و تاب قائم ہو ۔ جِس کی نیک نامی پر داغ نہ آیا ہو ۔ |
| Untarred | Adjective | جس کو تار کول نہ لگایا گیا ہو ۔ غیر آلودہ ۔ |
| Untasted | Adjective | ان چکھا ۔ نا چشیدہ ۔ |
| Untaught | Adjective | بے پڑھا ہوا ۔ جاہل ۔ غیر تعلیم یافتہ ۔ بے سکھایا ۔ |
| Untax | Verb | ٹیکس سے بری کرنا ۔ |
| Untaxable | Adjective | جس پر ٹیکس یا محصول نہ لگایا جا سکے ۔ |
| Untaxed | Adjective | جِس پر ٹیکس واجب نہ ہو ۔ جِس پر ٹیکس عائد نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unteach | Verb | پہلے سیکھی ہوئی باتوں کو ذہن سے محو کرنا ۔ |
| Unteachable | Adjective | ناقابلِ تعلیم ۔ جس کو سکھایا نہ جا سکے ۔ |
| Untearable | Adjective | جِسے پھاڑنا ممکن نہ ہو ۔ جِسے کاٹنا ممکن نہ ہو ۔ |
| Untechnical | Adjective | غیر تکنیکی ۔ تکنیک کے بغیر ۔ |
| Untechnically | Adverb | غیر تکنیکی طریقے سے ۔ |
| Untellable | Adjective | ناقابلِ بیان ۔ جسے لفظوں میں بیان نہ کیاجا سکے ۔ |
| Untellably | Adverb | ناقابلِ بیان طور پر ۔ |
| Untempered | Adjective | جِسے مضبوط اور لچک دار نہ بنایا گیا ہو ۔ |
| Untempted | Adjective | جسے تحریص نہ دی گئی ہو ۔ جو تحریص یا لالچ میں نہ آیا ہو ۔ |
| Untempting | Adjective | غیر دلکش ۔ غیر پُر کشش ۔ خواہش کو نہ ابھارنے والا ۔ |
| Untenability | Noun | غیر مستحکم ہونا ۔ بودا پن ۔ کمزوری ۔ |
| Untenable | Adjective | کمزور ، غیر مستحکم ، ( جگہ یا حالت ) جو قائم نہ رکھا جاسکے ، ناقابلِ مدافعت ، جو دلیل سے ثابت نہ ہو سکے ، جس کا دفاع نہ کیا جاسکے ۔ |
| Untenableness | دیکھو : Untenability | |
| Untenant | Verb | رعیت یا کرایہ دار کو نکالنا۔ چھوڑنا ۔ خالی کرنا ۔ |
| Untenantable | Adjective | جو سکونت اختیار کرنے کے قابل نہ ہو ۔ |
| Untenanted | Adjective | جس میں کرایہ دار نہ ہوں ۔ (مکان) خالی |
| Untended | Adjective | جِس کی دیکھ بھال نہ کی گئی ہو ۔ جِسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔ |