English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Untender | Adjective | غیر شفیق ۔ نرمی اور گداز سے عاری ۔ سخت ۔ کڑا ۔ |
| Untendered | Adjective | جو پیش نہ کیا گیا ہو ۔ غیر پیش شدہ ۔ |
| Untenderly | Adverb | غیر مشفقانہ طور پر ۔ ناملائمت سے ۔ سختی سے ۔ |
| Untenderness | Noun | عدم شفقت ۔ سختی ۔ ناملائمت ۔ |
| Untenured | Adjective | جِس کے مُستقل ہونے کی کوئی ضمانت نہ ہو ۔ |
| Untermensch | Noun | ہیٹا ۔ گھٹیا نسل یا حیثیت کا شخص جِسے نسلی یا سماجی طور پر گھٹیا سمجھا جاۓ ۔ |
| Unterrified | Adjective | غیر مخوف ۔ بے خوف ۔ نڈر ۔ جو دہشت زدہ نہ ہو ۔ |
| Unterrifying | Adjective | غیر خوف انگیز ۔ جو خوف ناک نہ ہو ۔ |
| Untestable | Adjective | جِسے آزمانا یا ثابت کرنا ممکن نہ ہو ۔ |
| Untested | Adjective | جِسے آزمایا یا ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ نا آز مودہ ۔ |
| Untether | Verb | کھول دینا ۔ آزاد کر دینا ۔ |
| Untethered | Adjective | جو کھونٹے یا رسّے سے بندھا نہ ہو ۔ جو جنگلے میں بند نہ ہو ۔ |
| Unthanked | Adjective | جس کا شکریہ ادا نہ کیا گیا ہو ۔ جس کی تعریف نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unthankful | Adjective | ناگوار ۔ نا مرغوب ۔ بے قدر ۔ ناپسندیدہ ۔ ناشکرگزار ۔ |
| Unthankfully | Adverb | ناگواری سے ۔ ناپسندیدگی سے ۔ |
| Unthankfulness | Noun | ناگواری ۔ بے قدری ۔ ناپسندیدگی ۔ |
| Unthatched | Adjective | بے چھُپر کا ۔ جس پر چھّپر نہ ہو ۔ |
| Unthaw | Verb | (بول چال) پگھلنا ۔ پگھلانا ۔ |
| Unthawed | Adjective | بے پگھلایا ہو ا۔ منجمد ۔ |
| Untheatrical | Adjective | جو تھیٹر کے انداز کا نہ ہو ۔ جو تھیٹر کے ڈھب کا نہ ہو ۔ |
| Untheological | Adjective | جو دین یا دینیات سے متعلق نہ ہو ۔ |
| Untheorized | Adjective | جِسے کِسی بُنیادی نظریے کی روشنی میں تفصیل سے بیان نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unthickened | Adjective | گھنا نہ کیا ہوا ۔ گاڑھا نہ کیا ہوا ۔ پیچ در پیچ نہ کیا ہوا ۔ |
| Unthink | Verb | ذہن سے خیال دور کر دینا ۔ |
| Unthinkable | Adjective | ناقابل تصور ، بعید از قیاس ، جس کا تصور نہ کیا جاسکے ، جو بعید از قیاس ہو ، جو ذہن کی گرفت میں نہ ہو ، ناقابل تصور ، جسے سوچ کا موضوع نہ بنایا جائے ۔ |
| Unthinkably | Adverb | ناقابلِ تصور طور پر ۔ بعید ازقیاس طور پر ۔ |
| Unthinking | Adjective | مسائل پر غور کرنے والا ۔ بے فکر ۔ بے اعتنا ۔ |
| Unthinkingly | Adverb | بے سوچے ہوۓ ۔ بے پروائی سے ۔ لا اُبالی پَن سے ۔ بے سوچے سمجھے ۔ |
| Unthinkingness | Noun | بے توجہی ۔ بے اعتنائی ۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہونا ۔ |
| Unthinned | Adjective | جو کم نہ ہوا ہو ۔ جو گھٹا نہ ہو ۔ جو حجم یا تعداد میں کم نہ ہوا ہو ۔ |