English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unthought Adjective جِس کی طرف خیال نہ گیا ہو ۔ جِس کی طرف دھیان نہ گیا ہو ۔
Unthoughtful Adjective بے پرواہ ، غور نہ کرنے والا ، نہ سوچنے والا ، غیر سنجیدہ ، غورو فکر نہ کرنے والا ، غیر سنجیدگی سے ، بے فکری اور بے پروائی سے ، غورو فکر کی کمی ۔
Unthoughtfully Adverb غیر سنجیدگی سے ۔ بے فکری اور بے پروائی سے ۔
Unthoughtfulness Noun غور و فکر کی کمی ۔ غیر سنجیدہ ہونا ۔ غیر سنجیدگی ۔
Unthrall Verb غلامی سے آزاد کرنا ۔
Unthrashed Adjective بے کوٹا ہوا ۔ جو پٹا نہ ہو ۔ جس میں اچھی طرح غور نہ ہوا ہو ۔
Unthread Verb کِسی چیز سے تاگا کھینچ لینا ۔ مُشکِل سے راستہ تلاش کر لینا ۔
Unthreatened Adjective بے دھمکایا ہو ا۔
Unthreatening Adjective جِس کا انداز جار حانہ یا دھمکانے والا نہ ہو ۔ محفوظ ۔ بے خطر ۔
Unthrift Adjective فضول خرچی ۔ مُسرف ۔ غیر کفایت شعار ۔
Unthriftily Adverb غیر سودمند طور پر ۔ بد حالی سے ۔
Unthriftiness Noun غیر سودمندی ۔ بدحالی ۔ معاشی پسماندگی ۔
Unthrifty Adjective نا کفایت شُعار ۔ شاہ خرچ ۔ مسرف ۔
Unthriving Adjective جو رو بہ فروغ نہ ہو ۔ جو روبہ ترقی نہ ہو ۔
Unthrivingly Adverb ترقی نہ کرتے ہوئے ۔ فروغ نہ پکڑتے ہوئے ۔ نہ پہنتے ہوئے ۔
Unthrivingness Noun پس ماندگی ۔ غیر روبہ فروغ ہونا ۔ غیر روبہ ترقی ہونا۔
Unthrone Verb تخت سے اُتارنا ۔
Unthrown Adjective بے پھینکا ہوا ۔
Unthumbed Adjective (کتاب کے صفحے وغیرہ) جو انگوٹھے سے گھس کر میلے نہ ہوئے ہوں ۔
Untidily Adverb بے ترتیبی سے ۔ بھوہڑ پن سے ۔
Untidiness Verb بھوہڑ پن ۔ بے ترتیبی ۔ بے قرینہ پن ۔
Untidy گندا ۔
Untie Verb گرہ کھولنا ۔ ڈوری کھولنا ۔ آزاد کرنا ۔ کھول دینا ۔
Untie this knot Phrase یہ گرہ کھول دو
Untied Adjective بے بندھا ۔ کھلا ۔ نا وابستہ ۔
Untight Adjective ڈھیلا ۔ جو کسا ہوا نہ ہو ۔ غیر بستہ ۔
Until Preposition تک ۔ تا ۔ یہاں تک کہ ۔
Until 1849 the industry had flourished consistently
Until a space of two bow arcs or even less remainedq 53 9
Until and unless Idiom جب تک ۔