English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsyllabled Adjective جسے ارکان ہجّا میں ادا نہ کیا گیا ہو ۔
Unsymmetrical Adjective غیر متناسب ۔ جو سڈول نہ ہو ۔ غیر ہم آہنگ ۔
Unsymmetrically Adverb غیر متناسب طور پر ۔ بے ڈول انداز سے ۔
Unsymmetry Noun (کیمیا) عدم تشاکل ۔ بے ڈولی ۔
Unsymmtrically Adverb غیر مُتناسِب طور پر ۔ بے ہنگم انداز سے ۔
Unsympathetic Adjective غیر ہم درد ۔ غیر ہمدردانہ ۔ بے درد ۔
Unsympathetically Adverb غیر ہمدردانہ طور پر ۔ بے دردی سے ۔
Unsympathizing Adjective ہمدردی نہ کرنے والا ۔ غیر ہمدرد ۔
Unsympathizingly Adverb غیر ہمدردانہ طور پر ۔
Unsystematic Adjective بے طریقہ ، بے صول ، جس کا کوئی نظام نہ ہو ، بے نظم و ضبط ، بے طور ۔
Unsystematic al
Unsystematically Adverb بے نظام طور پر ۔ بے اصول طور پر ۔
Unsystematized Adjective بے ترتیب ۔ بے تنظیم ۔ بے اُصول ۔
Untack Verb کیل ، کوکے وغیرہ نِکال کر کھولنا ۔ الگ کرنا ۔
Untackle Verb (کشتی یا جہاز کو) رسّے ، چرخی وغیرہ سے خالی کرنا ۔ (گھوڑے) کا ساز اُتارنا ۔
Untactful Adjective غیر ہوشیار ۔ غیر موقع شناس ۔
Untailed Adjective بے دُم ۔
Untainted Adjective غیر آلودہ ، بگاڑ یا فساد یا آلودگی سے پاک ، بدبو سے پاک ۔
Untaken Adjective قبضہ نہ کیا ہوا۔غیر مفتوح ۔ غیر مقبوض ۔
Untaking Adjective غیر دلکش ۔ غیر دلربا ۔ جو فریفتہ کرنے والا نہ ہو ۔
Untalented Adjective بے صلاحیت ۔ بے ہُنر ۔ اناڑی ۔
Untalked Adjective جس کے متعلق گفتگو نہ کی گئی ہو ۔ جس کا ذکر نہ کیا گیا ہو ۔
Untame Adjective بے سدھایا ہو ا۔ پالتو نہ بنایا ہوا ۔ وحشی ۔ نامانوس ۔
Untameable Adjective جِسے رام کرنا یا سُدھانا ممکن نہ ہو ۔
Untameableness Noun غیر مانوس ہونا ۔ رام نہ کیا جا سکنا ۔ وحشی ہونا ۔
Untamed Adjective ان سدھا ۔ وحشی ۔ بھڑکیل ۔ جو پالتو نہ ہو ۔
Untamedly Adverb وحشت کے ساتھ ۔ وحشیانہ طور پر ۔ سرکشی سے ۔
Untamedness Noun بے سدھایا ہوا ہونا ۔ وحشت ۔ سرکشی ۔
Untameness Noun بے سدھایا ہوا ہونا ۔ وحشت ۔ سرکشی ۔
Untampered Adjective جس میں تحریف نہ کی گئی ہو ۔