English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unsusceptible | Adjective | غیر اثر پزیر ۔ جو کوئی اثر قبول نہ کرے ۔ جو زودِ حِس نہ ہو ۔ |
| Unsuspected | Adjective | نا گہاں ۔ اچانک ۔ غیر مشتبہ ۔ |
| Unsuspectedly | Adverb | ظاہِری امکان ۔ ظاہری سان گُمان کے بغیر ۔ |
| Unsuspecting | Adjective | شبہ نہ کرنے والا ، جو شبہ نہ کرے ، بے گمان ، انجان بے وسوسہ ۔ |
| Unsuspectingly | Adverb | اچانک ۔ ایک دم سے ۔ نہ جانتے ہوۓ ۔ |
| Unsuspectingness | Noun | شک و شبہ سے خالی ہونا ۔ |
| Unsuspended | Adjective | غیر معلّق ۔ جسے لٹکایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unsuspicion | Noun | بے گمانی ۔ عدم شک ۔ |
| Unsuspicious | Adjective | جو شکی نہ ہو ۔ شبہ نہ کرنے والا ۔ |
| Unsuspiciously | Adverb | بغیر شبہ کیے ہوئے ۔ غیر مشتبہ طور پر ۔ |
| Unsuspiciousness | Noun | شبہ نہ کرنا ۔ شکی نہ ہونا ۔ غیر مشتبہ ہونا ۔ |
| Unsustainable | Adjective | ناقابلِ برداشت ۔ جسے سہارا یا مدد نہ دی جا سکے ۔ |
| Unsustained | Adjective | بے تصدیق۔ بے ثبوت ۔ بے سہارے ۔ بے امداد ۔ بے تقویت ۔ |
| Unsustaining | Adjective | سہارا نہ دینے والا ۔ امداد نہ کرنے والا ۔ جاری اور قائم نہ رکھنے والا ۔ |
| Unswaddle | Verb | لپٹے ہوئے کپڑوں سے الگ کرنا۔ |
| Unswallowed | Adjective | بے نکلا ہو ا۔ |
| Unswathe | Verb | پٹیاں کھول دینا ۔ پٹی سے آزاد کر دینا ۔ |
| Unswayed | Adjective | جو ذرا نہ ڈگمگایا ہو ۔ کِسی بات سے مُطلق مُتاثر نہ ہوا ہو ۔ |
| Unswear | Verb | تردید کرنا خصوصاً باقاعِدہ طریقے سے ۔ بعد میں قسم کھا کر انحراف ۔ |
| Unsweet | Adjective | ناخوشگوار ۔ غیر شیریں ۔ بد ذائقہ ۔ |
| Unsweetened | Adjective | جِسے میٹھا نہ کیا گیا ہو ۔ جِس میں شکر نہ ملائی گئی ہو ۔ پھیکا ۔ |
| Unsweetly | Adverb | ناخوشگوار طور پر ۔ |
| Unswell | Verb | (شاذ) سوجن کا کم ہونا ۔ سوجن کو کم کرنا ۔ |
| Unswept | Adjective | بے جھاڑا ہوا ۔ جہاں جھاڑو نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unswerving | Adjective | کِسی اصُول سے مُنحرف نہ ہونے والا ۔ ثابت قدم ۔ پکا ۔ غیر مُنحرف ۔ |
| Unswervingly | Adverb | غیر مُنحَرِف طریقے پر ۔ ثابت قدمی سے ۔ |
| Unswollen | Adjective | بے سوجا ہو ا۔ |
| Unswomenly | Adjective | خلاف نسانیت ۔ عورتوں کے طریقے کے خلاف ۔ عورتوں کے لیے نامُناسِب ۔ |
| Unsworn | Adjective | بلاحلف ، جس نے حلف نہ اٹھایا ہو لہذا حلف کا پابند نہ ہو ، جس کی حلف اٹھا کر تصدیق نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unsworn statement | Idiom | غیر حلفی بیان ، (بیان جو بغیر حلف کے دیا گیا ہو ) ۔ |