English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unsummed | Adjective | بے میزان ۔ بے جوڑا ہوا ۔ جس کی میزان نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unsummerlike | Adjective | غیر تابستانی ۔ |
| Unsummoned | Adjective | بن بلایا ۔ بے طلب ۔ جسے بلایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unsung | Adjective | بے گایا ہوا ۔ جس کی نغمہ سرائی نہ کی گئی ہو ۔ جس کی گانے میں تعریف نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unsunk | Adjective | جو غرقاب نہ ہوا ہو ۔ جو ڈوبا نہ ہو ۔ |
| Unsunned | Adjective | جسے دھوپ نہ دی گئی ہو ۔ جس نے دھوپ نہ کھائی ہو ۔ |
| Unsuperfluous | Adjective | جو ضرورت سے زیادہ نہ ہو ۔ جو فاضل نہ ہو ۔ |
| Unsupervised | Adjective | جِس کی نِگرانی نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unsupped | Adjective | بے پیا ہوا ۔ جسے تھوڑا تھوڑا کرکے نہ پیا گیا ہو ۔ |
| Unsupplied | Adjective | جسے پورا نہ کیا گیا ہو ۔ غیر مہیا ۔ جو مہیا نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unsupportable | Adjective | ناقابلِ برداشت ۔ بے یارو مدد گار ۔ ناقابلِ حمایت ۔ |
| Unsupported | Adjective | بے دلیل ۔ بے ثبوت ۔ بے سہارا ۔ |
| Unsupportive | Adjective | جو سہارا نہ دے یا دست گیری یا تائید نہ کرے ۔ |
| Unsupposable | Adjective | جو فرض نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unsuppressed | Adjective | جسے دبایا یا کچلا نہ گیا ہو ۔ جو روکا نہ گیاہو ۔ |
| Unsure | Adjective | بے یقینی کا مارا ہوا ۔ اعتماد سے محروم ۔ مشکوک ۔ |
| Unsurely | Adverb | غیر یقینی طور پر ۔ مشتبہ طور پر ۔ |
| Unsureness | Noun | بے یقینی ۔ نا یقینی ۔ بغیر یقینی ۔ |
| Unsurfaced | Adjective | غیر مسطح ۔ کچی ۔ بے بنی ۔ |
| Unsurmountable | Adjective | ناقابلِ عبور ۔ جسے عبور نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unsurpassable | Adjective | جس پر کوئی سبقت نہ لے جا سکے ۔ |
| Unsurpassably | Adverb | اس طرح کہ کوئی سبقت نہ لے جا سکے ۔ |
| Unsurpassed | Adjective | جس پر کوئی سبقت نہ لے جا سکے ۔ |
| Unsurprised | Adjective | غیر متعجب ۔ غیر متحیّر ۔ |
| Unsurprising | Adjective | غیر تعجب خیز ۔ غیر حیرت انگیز ۔ |
| Unsurrendered | Adjective | جو حوالے نہ کیا گیا ہو ۔ جو چھوڑا نہ گیا ہو ۔ |
| Unsurrounded | Adjective | جسے گھیرے میں نہ لیا گیا ہو ۔ جو کھرا ہوا نہ ہو ۔ |
| Unsurveyable | Adjective | ناقابلِ پیمائش ۔ |
| Unsurveyed | Adjective | جس کا معائنہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unsusceptibility | Noun | غیر اثر پذیری ۔ غیر حساس ۔ جو زود حس نہ ہو ۔ |