English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsubstantiality Noun خیالی پن ۔ موہومیت ۔ کھوکھلا پن ۔
Unsubstantially Adverb غیر حَقیقی ۔ خیالی طور پر ۔ براۓ نام ۔ خفیف مُقدار میں ۔
Unsubstantiate Verb غلط ثابت کرنا ۔
Unsubstantiated Adjective نہ ثابت شدہ ، جو ثابت نہ ہو سکا ہو ، غیر مُصدقہ ، جو ثبوت سے تصدیق شدہ نہ ہو ۔
Unsubstantiation Noun عدم ثبوت ۔ غیر مصدقیت ۔
Unsubtle Adjective بے لطافت ۔ بھدّا ۔ بے ڈھنگا ۔ اشارے کناۓ کے بغیر ۔
Unsubtly Adverb دو ٹوک ۔ بے دھڑک ۔ بے خوف ۔
Unsubverted Adjective (مذہب یا اخلاقی اُصول) جن کی تخریب نہ کی گئ ہو ۔
Unsuccess Noun ناکامی ۔ ناکامیابی ۔
Unsuccessful Adjective نا مراد ۔ نا کام ۔
Unsuccessfully Adverb ناکامی سے ۔ ناکامیابی کے ساتھ ۔ نامرداری سے ۔ بہ ناکامی ۔
Unsuccessfulness Noun ناکامیابی ۔ ناکامی ۔
Unsuccessive Adjective (شاذ) غیر سلسلہ وار ۔
Unsuccoured Adjective جس کی دست گیری نہ کی گئی ہو ۔
Unsucked Adjective بے چوسا ہوا ۔
Unsued Adjective جس پر مقدمہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unsufferable Adjective دیکھو : Insufferable
Unsufferably (شاذ) دیکھو : Insufferably
Unsufficed Adjective (ضرورت) جو پوری نہ ہوئی ہو ۔
Unsugared Adjective بے شَکّر ۔ جس میں شکّر نہ ڈالی گئی ہو ۔
Unsuggestive Adjective یاد نہ دلانے والا۔ جھک نہ رکھنے والا ۔
Unsuit Verb نامناسب بنانا ۔ ناموزوں بنانا ۔ نااہل بنانا ۔
Unsuitability Noun نا موز و نیت ۔ عدم مُناسبت ۔
Unsuitable Adjective بے عمل ، نامناسب ، ناموزوں ، نازیبا ، بے میل ۔
Unsuitableness Noun ناموزونیت ۔ نازیبائی ۔ بے میل پن ۔ بے جوڑ پن ۔
Unsuitably Adverb ناموزوں طور پر ۔ نامُناسِب طریقے پر ۔
Unsuiteble Adjective جو خاطر خواہ نہ ہو ۔ نا مناسب ۔ ناموزوں ۔
Unsuited Adjective ناموزوں ۔ نامُناسب ۔ غیر مُطابق ۔
Unsuiting Adjective میل نہ کھانے والا ۔ زیب نہ دینے والا ۔ نہ پھبنے والا ۔
Unsullied Adjective آلودگی سے پاک صاف ۔ پلوشن سے پاک ۔ گندگی سے صاف ۔