English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unstringed | Adjective | دیکھو ۔ |
| Unstriped | Adjective | بے دھاری والا ۔ جس پر دھاریاں نہ ہوں ۔ |
| Unstripped | Adjective | جو ننگا نہ ہو ۔ غیر برہنہ ۔ جو بے غلاف نہ ہو ۔ |
| Unstruck | Adjective | جس پر ضرب نہ لگی ہو ۔ |
| Unstructured | Adjective | ساخت یا بناوٹ کے بغیر ۔ تکلفات سے مبرّا ۔ غیر رسمی ۔ |
| Unstrun | Adjective | جس کے تار ڈھیلے کر دیئے گئے ہوں یا کھول دیئے ہوں ۔ |
| Unstudied | Adjective | بے ساختہ ۔ قدرتی حالت میں ۔ بے تکلّف ۔ بلا مطالعہ ۔ |
| Unstudious | Adjective | (طالب علم ) جو محنتی نہ ہو ۔ جو مطالعہ میں غرق نہ ہو ۔ |
| Unstuffed | Adjective | جِس میں کُچھ بھرا یا ٹھونسا نہ گیا ہو ۔ |
| Unstuffy | Adjective | بے تکلف ۔ سر سری روش اپناۓ ہوۓ ۔ جہاں گھٹن نہ ہو ۔ |
| Unstung | Adjective | بے ڈنگ مارہ ہوا ۔ جسے چوٹ نہ لگی ہو یا صدمہ نہ پہنچا ہو ۔ |
| Unstylish | Adjective | بے اسلوب ۔ فیشن نا آشنا ۔ |
| Unsubduable | Adjective | جسے زیر نہ کیا جاسکے ۔ جسے دبایا نہ جاسکے ۔ |
| Unsubdued | Adjective | جو مغلوب نہ ہوا ہو ۔ جِس پر قابو نہ پایا جا سکا ہو ۔ |
| Unsubduedness | Noun | غیر مغلوب ہونا ۔ غیر مفتوح ہونا ۔ |
| Unsubject | Adjective | غیر ماتحت ۔ غیر محکوم ۔ |
| Unsubjected | Adjective | غیر مغلوب ۔ غیر مفتوح ۔ جس پر غلبہ یا فتح نہ حاصل ہوئی ہو ۔ |
| Unsubjugated | Adjective | غیر مسخّر ۔ غیر مفتوح ۔ غیر مطیع ۔ |
| Unsublimed | Adjective | بے تصعید ۔ جس کی تصعید نی کی گئی ہو ۔ جسے پاکیزہ تر اور لطیف تر نہ بنایا گیا ہو ۔ |
| Unsubmerged | Adjective | جو غرقاب نہ ہوا ہو ۔ جو تہِ آب نہ ہوا ہو ۔ |
| Unsubmissive | Adjective | غیر مطیع ۔ غیر اطاعت شعار ۔ غیر منکسر ۔ |
| Unsubmissively | Adverb | غیر اطاعت شعاری ۔ غیر منکسرانہ ۔ |
| Unsubmissiveness | Noun | غیر اطاعت شعاری ۔ عدمِ اطاعت ۔ عدمِ عجز ۔ |
| Unsubmitting | Adjective | غیر اطاعت پذیر ۔ اپنے آپ کو حوالے نہ کرنے والا ۔ |
| Unsuborned | Adjective | (جھوٹی شہادت دینے یا غلط کام کرنے کے لئے) جسے رشوت نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unsubscribe | ان سبکرائب نیوز ریڑر کلائنٹ پر وگرام میں نیوز گروپ کو ان نیوز گروپوں کی فہرست سے خارج کر دینا جن میں کوئی صارف سبسکرائب کرتا ہے ۔ | |
| Unsubscribed | Adjective | بے دستخط کا ۔ جس پر دستخط نہ ہوئے ہوں ۔ جس کے لیے چندہ نہ ہوا ہو ۔ |
| Unsubscribing | Adjective | مدد نہ کرنے والا ۔ چندہ نہ دینے والا ۔ |
| Unsubsidized | Adjective | (ریاست کی جانب سے) جس کی امداد نہ ہو ۔ جس کی مالی امداد نہ ہو ۔ |
| Unsubstantial | Adjective | غیر حقیقی ، غیر مادی ، موہوم ، غیر ٹھوس ، مادے کے بغیر ، خیالی ۔ |