English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unstirred Adjective جسے ہلایا جلایا نہ گیا ہو ۔ جسے ابھارا نہ گیا ہو ۔ جس میں خلل نہ ڈالا گیا ہو ۔
Unstirring Adjective نہ بھڑکانے والا ۔ حرکت میں نہ لانے والا ۔
Unstitch Verb سلائی یا ٹانکے اُدھیڑنا ۔ ٹانکے کھولنا ۔ بے جوڑ کرنا ۔
Unstitched Adjective بے بخیہ ۔ بے ٹانکا ۔
Unstock Verb جہاز کے رسّوں کو لکڑی کے کندے سے کھول دینا ۔
Unstocked Adjective بے کندا ۔ (بندوق) جس میں کندا نہ لگا ہو ۔ بے ذخیرہ ۔
Unstockinged Adjective موزے نہ پہنے ہوئے ۔
Unstooping Adjective نہ جھکنے والا ۔
Unstop Verb کھولنا ۔ کسی قسم کی رکاوٹ سے اَزاد کرنا ۔
Unstoppable Adjective جِسے روکنا ممکن نہ ہو یا جِس سے بچنا محال ہو ۔
Unstoppably Adverb بے روک ٹوک ۔ بِلا رکاوٹ ۔ بغیر رکاوٹ ۔
Unstopped Adjective بند نہ کیا ہوا ۔ بے روکا ہوا ۔ بے رکاوٹ ۔
Unstopper Verb ڈاٹ نکال دینا ۔ ڈھکنا کھول دینا ۔ کارک نکال دینا ۔
Unstore Verb گودام سے نکالنا ۔ زخیرے سے باہر نکالنا ۔
Unstored Adjective جس میں( کسی خاص چیز کا) ذخیرہ نہ ہو ۔
Unstow Verb بوجھ اتارنا ۔
Unstrain Verb تناو دور کرنا ۔
Unstrained Adjective جِس پر کھنچاوٴ یا تناوٴ نہ پڑا ہو ۔ جو ضرورت سے زیادہ کام لینے کے باوجود مُتاثر نہ ہوا ہو ۔
Unstrap Verb پٹی ڈھیلی کرنا ۔ تسمے ڈھیلے کرنا ۔ الگ کر دینا ۔ کِسی کی پٹی کھول دینا ۔
Unstratified Adjective جو طبق در طبق نہ ہو ۔ جس کا جماو تہ بہ تہ نہ ہوا ہو ۔
Unstreaked Adjective بے دھاری ۔ بے لکیر ۔ جس پر دھاریاں نہ کھینچی گئی ہو ں۔
Unstreamed Adjective جن کی عمر اور اہلیت کے حِساب سے جماعت بندی نہ کی گئی ہو ۔
Unstreaming Adjective کسی سکول کے طلبہ کی عمروں کے اعتبار سے جماعت بندی کرنا تعلیمی قابلیت کا لحاظ رکھے بغیر ۔
Unstrengthen Verb کم زور کرنا ۔ نا تواں کرنا ۔
Unstrengthened Adjective کم زور ۔ ناتواں ۔
Unstressed Adjective جِس پر زور نہ دیا گیا ہو ۔ جِس کی تاکید نہ کی گئی ہو ۔
Unstretch Verb تناو کم کرنا ۔ ڈھیلا کرنا ۔ ڈھیلا ہونا ۔
Unstriated Noun جس میں دھاری دھاری عضلات نہ ہوں
Unstricken Adjective بے ضرب ۔ جس پر ضرب نہ لگی ہو ۔
Unstring Verb تاریں نِکال دینا ۔ تار ڈھیلے کر دینا ۔ بے سُرے کر دینا ۔ لڑی سے نِکال دینا ۔