English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unstartled Adjective جو چونکایا نہ گیا ہو ۔ جو چونک نہ اُٹھا ہو ۔
Unstate Verb مملکت کے مرتبے یا عہدے سے محروم ۔
Unstated Adjective جو بیان نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا اعلان نہ کیا گیا ہو ۔ جس کی اطلاع نہ کی گئی ہو ۔
Unstatesmanlike Adjective غیر مدبرانہ ۔ خلاف تدبر ۔
Unstatutable Adjective خلاف ضابطہ یا قوانین ۔ حصول کے خلاف ۔ بے اصولی طریقے سے ۔
Unstatutably Adverb بے ضابطگی ۔ بے اصولی ۔ حصول کے بغیر ۔
Unstayed Adjective بے مزاحمت ۔ بے سہارا ۔ غیر مستقیم ۔
Unstaying Adjective نہ ٹھہرنے والا ۔ قیام نہ کرنے والا ۔ گریز پا ۔
Unsteadfast Adjective غیر مستقل ۔ غیر ثابت قدم ۔ ارادے کا کچا ۔
Unsteadfastly Adverb بے استقلالی سے ۔ غیر ثابت قدمی سے ۔ تذبذب کے ساتھ ۔
Unsteadfastness Noun بے استقلالی ۔ غیر ثابت قدمی ۔
Unsteadily Adverb ڈگمگاتے ہوئے ۔ غیر مستقل یا غیر معین طور پر ۔
Unsteadiness Noun ڈگمگاتا ہوا ہونا ۔ نا مضبوطی ۔
Unsteady Adjective متزلزل ۔ ڈگمگاتا ہوا ۔ جو مظبوطی سے قائم نہ ہو ۔
Unsteel Verb نرم کرنا ۔
Unsteeped Adjective غیر شرابور ۔ جو غرق یا ڈوبا ہوا نہ ہو ۔
Unstep Verb مستول کو اس کے چبوترے یا خانے سے الگ کرنا ۔
Unsterile Adjective سرنج وغیرہ جسے جراثیم سے پاک نہ کیا گیا ہو ۔ بار آور ۔ زرخیز ۔
Unsterilized Adjective جسے نباتی جراثیم سے پاک نہ کیا گیا ہو ۔
Unstick Verb چھڑانا ۔ کسی چیز کو علاحدہ کرنا کہ وہ پھر نہ چپکے ۔
Unstiffen Verb ملائم کرنا ۔ کڑا پن دور کرنا ۔لچک دار بنانا ۔
Unstiffened Adjective نرم ۔ لچک دار ۔ کڑا پن دور کیا ہوا ۔
Unstifled Adjective جس کا گلا نہ گھونٹا گیا ہو ۔
Unstilled Adjective بے سکون ۔ بےتسکین ۔ دھیما نہ کیا ہوا ۔
Unstimulated Adjective بے ابھارہ ہوا ۔ بے اکسیا ہوا ۔ بے تحریک ۔
Unstimulating Adjective نہ ابھارنے والا ۔ غیر محرک ۔
Unstinted Adjective بے دریغ ۔ وافر ۔ کثیر ۔
Unstintedly Adverb بے دریغ طور پر ۔ وافر طور پر ۔
Unstinting Adjective فیاض ۔ فیاضانہ ۔ بہت ذیادہ ۔
Unstintingly Adverb فیاضانہ طور پر ۔ کثرت سے ۔ بہتات سے ۔