English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unspoken Adjective ناگُفتہ ۔ بِن کہا ۔ جو بیان نہ کیا گیا ہو لیکن سمجھا گیا ہو ۔
Unsponsored Adjective پروگرام وغیرہ جس کی کسی نے مالی کفالت نہ کی ہو ۔ جس کو کوئی مربّی یا سرمایہ کار نہ ملا ہو ۔
Unspontaneous Adjective جس میں بے ساختہ پن نہ ہو ۔ جس میں آورد نہ ہو ۔
Unspool Verb کسی چیز کو جو چرخی پر چڑھی ہوئی ہو کھولتے جانا یا اس طرح لپٹی ہوئی چیز کو کھولنا ۔ فلم چلانا ۔ دکھانا ۔ فلم کا کھلنا ۔ چلنا ۔
Unsporting Adjective کھیل اور کھلاڑیوں کے صحیح جذبے کے منافی ۔ کھیل کا کھوٹا ۔ بد معاملہ ۔ غیر منصفانہ ۔ بے ایمان ۔
Unsportingly Adverb زیادتی یا دھاندلی سے ۔ غلط طریقے سے ۔ زبردستی سے ۔
Unsportsmanlike Adjective جس میں کھلاڑیوں کی کوئی خوبو نہ پائی جائے ۔ جو کھیل کے صحیح جذبے کا حامل نہ ہو ۔
Unspotted Adjective بے داغ ۔ داغ سے پاک ۔ اخلاقی داغوں سے پاک ۔
Unsprayed Adjective بے چھڑکاو خصوصاً فصل وغیرہ جس پر جراثیم کش دوا نہ چھڑکی گئی ہو ۔
Unsprung Adjective بے کُمانی کا ۔ جِس میں کمانیاں نہ ہوں ۔ دباوٴ سے کھلنے والا ۔ جو کھلا ہوا نہ ہو ۔
Unspun Adjective (اون یا کپاس) بے کاتا ہوا ۔
Unspurred Adjective (روپے جائیداد) جسے فضول خرچی میں برباد نہ کر دیا گیا ہو ۔
Unsquared Adjective جو مربع نہ کیا گیا ہو ۔ جو چورس یا ہموار نہ کیا گیا ہو ۔
Unsqueezed Adjective غیر افشردہ ۔ بے نچوڑا ہوا ۔
Unstability دیکھو : Instability
Unstable Adjective بدلنے والا ۔ متزلزل ۔ نا پائدار ۔ بے وفا ۔ نا قابل اعتبار ۔
Unstable angina غیر یقینی یا بدلنے والا درد، متغیر درد
Unstable equilibrium Noun نازک ۔ غیر مستحکم توازن ۔ جس میں ذرا سی چھیڑ توازن بگاڑ دے ۔
Unstableness Noun ناقراری ۔ ناپائداری ۔ عدم اِستحکام ۔
Unstably Adverb ناقراری سے ۔ ناپائداری سے ۔ تذبذب سے ۔
Unstaid Adverb بے قابو ۔ بے ضبط ۔ (قدیم) غیر سنجیدہ ۔
Unstaidly Adverb بے ضبطی سے ۔ غیر سنجیدگی سے ۔
Unstaidness Noun بے ضبطی ۔ غیر سنجیدگی ۔ سبک سری ۔
Unstainable Adjective جس پر داغ نہ لگ سکے ۔
Unstained Adjective جس پر دھبا نہ ہو ۔ بے داغ ۔ بے دھبا۔ الزام سے پاک ۔
Unstamped Adjective بے اسٹامپ کا ۔ بے ٹکٹ لگا ہوا ۔
Unstamprd Adjective جس پر مہر نہ لگی ہو ، جس پر ٹکٹ نہ ہو ، بیرنگ ۔
Unstanchable (زخم) جس کا خون بہنا روکا نہ جا سکے ۔
Unstarched Adjective بے کلف ۔
Unstarred Adjective جو ستاروں سے نہ سجایا گیا ہو ۔