ubiquitarian – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اس عقیدے سے متعلق کہ حضرت عیسٰیؑ ہر جگہ جسمانی طور پر موجود ہیں یا اس عقیدے کا قائل ۔ حضارتی یا حضارت پسند فرد جو مذکورہ عقیدے کا قائل ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اس بات کا معتقد کہ حضرت عیسا ہر جگہ جسماً موجود ہیں ۔ معتقد حاضریت ۔

🔹 Roman Urdu