ubiquitous computing – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یوبیکیوشیس کمپیوٹنگ ۔ ایک اصطلاح جو مارک ویزر ۱۹۸۸ نے زیروکس پی اے آر سی کمپیوٹر سائنس لیبارٹری میں ایسی کمپیوٹنگ انوائرنمنٹ کی وضاحت کرنے کے لیے وضع کی جو ہماری روزمرہ زندگی میں اس طرح رچ بس گئی ہے کہ یہ صارف کے لیے غیر مرئی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu