English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unspeakableness Noun بیان سے باہر ہونا ۔ ناگفتہ بہ ہونا ۔ بہت برا ہونا ۔
Unspeakably Adverb ناقابِل بیان طریقے سے ۔ ناگُفتہ بہ طریقے سے۔
Unspeaking Adjective چُپ ۔ مہر لَب ۔ خاموش ۔
Unspecialized Adjective جس نے کسی فن یا پیشے میں خصوصی مہارت حاصل نہ کی ہو ۔ غیر متخصص۔
Unspecific Adjective عام ۔ غیر مخصوص ۔ جو کسی خاص موضوع سے متعلق نہ ہو ۔ غیر مقررہ ۔
Unspecified Adjective جِس کی صراحت نہ کی گئی ہو ۔ جِس کا پوری تصریح سے ذِکر نہ کیا گیا ہو ۔
Unspectacled Adjective چشمہ نہ لگائے ہوئے ۔
Unspectacular Adjective غیر شان دار ۔ بے رنگ ۔ بے لطف ۔
Unspeculative Adjective جس میں غور و فکر نہ ہو ۔ جو غور و فکر سے عاری ہو ۔
Unsped Adjective ناکامیاب ۔ نامراد ۔ ناتمام ۔
Unspell Verb جادو کے اثر کو ذائل کرنا ۔ جادو کے اثر سے نکالنا ۔
Unspellable Adjective جس کی ہجّے نہ کی جا سکیں ۔
Unspent Adjective غیر صرف شدہ ۔ بے صرف کیا ہوا ۔
Unsphere Verb کِسی کو اُس کے حلقہ اثر و اختیار عمل سے نِکال دینا ۔
Unsphered Adjective دائعے سے الگ کیا ہوا ۔ اپنی جگہ سے ہٹایا ہوا ۔
Unspiced Adjective بے مسالا ۔ جس میں گرم مسالہ نہ دیا گیا ہو ۔
Unspied Adjective جس کی جاسوسی نہ کی گئی ہو ۔ بے جانچا ہوا ۔
Unspike Verb کانٹی یا میخ نکالنا یا الگ کرنا ۔
Unspilled Adjective بے گرایا ہوا ۔ بے بہایا ہوا ۔
Unspilt Adjective جو بہا یا گرا نہ ہو ۔ جو چھلکا نہ ہو ۔
Unspin Verb اینٹھن کھولنا ۔ اینٹھن دور کرنا ۔
Unspiritual Adjective غیر روحانی ۔ارضی ۔ دنیاوی ۔ مادّی ۔
Unspirituality Noun مادّیت ۔ ارضی حالت ۔ مادّی حالت ۔
Unspiritualize Verb غیر روحانی بنانا ۔ مادّی بنانا ۔ روحانی خصوصیات سے محروم کرنا ۔
Unspiritually Adverb غیر روحانی طریقے سے ۔ مادیت پسندی سے ۔
Unspiritualness Noun غیر روحانی ہونا ۔ مادیت پسندی ۔ مادیت ۔
Unsplit Adjective غیر منقسم ۔ جو ٹکڑے نہ ہوا ہو ۔
Unspoiled Adjective جو بگڑا یا خراب نہ ہوا ہو ۔ جسے لوٹا نہ گیا ہو ۔ جس کی حالت خراب نہ کی گئی ہو ۔
Unspoilt Adjective درست ۔ سنبھلا ۔ ہوا ۔ جو لاڈ پیار وغیرہ سے بگڑا نہ ہو ۔
Unspoilt as yet lying intact and promising just ahead