English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unson Verb (بیٹے کو) عاق کرنا ۔
Unsonlike Adjective جو بیٹے کے شایان شان نہ ہو ۔ غیر پسرانہ ۔
Unsoothed Adjective بے تسکین ۔ بے تخفیف ۔ جس میں تسکین یا تخفیف نہ ہوئی ہو ۔
Unsophistical Adjective غیر مغالطہ آمیز ۔ جس میں دھوکا دینے والے استدلال سے کام نہ لیا گیا ہو ۔
Unsophistically Adverb غیر مغالطہ آمیز طور پر ۔
Unsophisticate Adjective بے میل ۔ خالص ۔ جس میں تبدیلی یا بگاڑ پیدا نہ ہوا ہو ۔
Unsophisticated Adjective سادا ۔ سماجی رسُوم و رواج سے ناواقف ۔ بھولا ۔ سیدھا سادا ۔
Unsophisticatedly Adverb سادے پن سے ۔ بھولے پن سے ۔ سادگی سے ۔
Unsophisticatedness Noun بھولا پن ۔ سادگی ۔ ناتجربہ کاری ۔ خالِص پن ۔
Unsophistication Noun تبدیل یا بگاڑ سے محفوظ ہونا ۔ بے میل ہونا ۔
Unsorted Adjective بے چھانٹا ہوا ۔ جسے الگ الگ نہ کیاگیا ہو ۔
Unsought Adjective بے مانگے ۔ بن بلاۓ ۔ بے طلب ۔
Unsoul Verb روح سے محروم کرنا ۔ بے روح کرنا ۔
Unsouled Adjective بے روح ۔
Unsound Adjective روگی ۔ مریض ۔ خراب ۔ ناقص ۔
Unsound mind غلط مبالغہ آمیز ۔
Unsound minds like unsound bodies if you feed you poision
Unsoundable Adjective جس کی گہرائی معلوم نہ ہو سکے ۔
Unsounded Adjective جس کی گہرائی یا تھاہ معلوم نہ کی گئی ہو ۔ جس کا عندیہ معلوم نہ کیا گیا ہو ۔
Unsoundly Adverb غیر مضبوط طور پر ۔ غیر معقول طریقے پر ۔ بیماری سے ۔
Unsoundness Noun عدم صِحت ۔ ناقص پن ۔ غیر مدلل کیفیت ۔ غیر معقولیت ۔
Unsoured Adjective جو کھٹّا نہ ہوا ہو ۔ جو تُرش مزاج نہ ہوا ہو ۔ کھٹائی سے پاک ۔
Unsown Adjective جو بویا نہ گیا ہو ۔ نا کاشتہ ۔ جو اُگایا نہ گیا ہو ۔ جس کو کاشت نہ کیا ہو ۔
Unspared Adjective غیر زائد ۔ بے بچا ہوا ۔ غیر پس انداختہ ۔
Unsparing Adjective جو بیان نہ کیا جا سکے ۔ نا قابل اظہار ناگفتہ بہ ۔
Unsparingly Adverb بے رحمی سے ۔ بے دردی سے ۔ دِل کھول کر ۔ بے دریغی سے ۔
Unsparingness Noun بے رحمی ۔ سخت گیری ۔
Unspawned Adjective غیر پیدا کردہ ۔
Unspeak Verb اپنی بات واپس لینا ۔
Unspeakable Adjective ناقابِل بیان ۔ بیان سے باہِر ۔ جِسے الفاظ میں بیان نہ کیا جا سکے ۔