English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unsociability | Noun | اکل کھرا پن ۔ غیر صحبت پسندی ۔ نامِلنساری ۔ |
| Unsociable | Adjective | نامِلنسار ۔ لوگوں کی صُحبت میں دوستانہ طور پَر نہ بیٹھنے والا ۔ اکل کھرا ۔ |
| Unsociableness | Noun | کم آمیزی ۔ دیر آشنائی ۔ ناملنساری ۔ |
| Unsociably | Adverb | نامِلنساری سے ۔ کم آمیزی سے ۔ |
| Unsocial | Adjective | غیر مجلِسی ۔ اکل کھرا ۔ مردُم بیزار ۔ غیر صحبت پسند ۔ |
| Unsocialist | Adjective | غیر سوشلسٹ ۔ غیر اشتراکی ۔ جو ایک سوشل ورکر کی حیثیت نہ رکھتا ہو ۔ |
| Unsociality | Noun | غیر معاشرت پسندی ۔ سماج دُشمنی ۔ سماج مخالفت ۔ |
| Unsocially | Adverb | غیر مُعاشرت پسندی سے ۔ غیر صحبت پسندی ۔ |
| Unsocket | Verb | بے خانہ کرنا ۔ بے ساکٹ کرنا ۔ ساکٹ سے الگ کرنا ۔ |
| Unsodden | Adjective | بے بھیگا ہوا ۔ خُشک ۔ |
| Unsoftened | Adjective | جو نرم یا ملائم نہ کیا گیا ہو ۔ سخت ۔ کڑا ۔ ناملائم ۔ |
| Unsoiled | Adjective | غیر آلودہ ۔ جو میلا ، گندا نہ ہوا ہو ۔ غیر شفاف ۔ |
| Unsold | Adjective | جسے بیچا نہ گیا ہو ۔ غیر فروخت کردہ ۔ |
| Unsolder | Verb | ٹانکا کھولنا یا اُدھیڑنا ۔ سلائی کھولنا ۔ |
| Unsoldered | Adjective | جسے جوڑا نہ گیا ہو ۔ الگ کیا ہوا۔ |
| Unsoldier | Verb | فوجیوں کو زمرے سے خارج کرنا ۔ |
| Unsoldierlike | Adjective | غیر سپاہیانہ ۔ جو فوجیوں کی طرح نہ ہو ۔ |
| Unsoldierly | Adjective | غیر سپاہیانہ ۔ رویّہ جو سپاہی کی شان کے خلاف ہو ۔ |
| Unsolds com | Adjective | جو مال فروخت نہ ہوا ہو اس کی واپسی ۔ |
| Unsolemn | Adjective | غیر سنجیدہ ۔ بے رُعب ۔ (وصیت نامہ) جس پر وصی کا نام نہ ہو ۔ |
| Unsolicited | Adjective | بے طلب ۔ بز مانگا ۔ بے ڈھونڈا ۔ |
| Unsolicited advtg | Adjective | بے طاب بے مانگا ۔ |
| Unsolicitedly | Adverb | بن مانگے ۔ بغیر سوال کیے ۔ بے مطلوب ۔ |
| Unsolicitous | Adjective | غیر آرزُو مند ۔ لاتعلق ۔ غیر جانِب دار ۔ |
| Unsolid | Adjective | جو ٹھوس نہ ہو ۔ غیر جامد ۔ کم زور ۔ نامضبوط ۔ |
| Unsolidly | Adjective | غیر جامد طور پر ۔ کم زور طور پر ۔ |
| Unsolidness | Noun | غیر جامد ہونا ۔ ٹھوس نہ ہونا ۔ کم زوری ۔ |
| Unsolvability | Noun | غیر حل پذیری ۔ نہ حل ہونے کا عمل ۔ نہ حل ہونے کی حالت ۔ |
| Unsolvable | Adjective | غیر حل پذیر ۔ لانیحل جسے حل کرنا ممکن نہ ہو ۔ جسے ملانا ممکن نہ ہو ۔ |
| Unsolved | Adjective | غیر حل شدہ ۔ جس کا کوئی حل نہ نکلا ہو ۔ مسّلے سے دو چار ۔ |