English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unslaughtered Adjective ذبح نہ کیا ہوا ۔
Unslave Verb غلامی سے نجات دینا ۔ آزاد کرنا۔
Unsleeping Adjective بے خواب ۔ نہ سونے والا ۔
Unslept Adjective بے خواب ۔ بے سویا ہوا ۔ جس پر نہ سویا گیا ہو ۔
Unsliced Adjective اَن کٹی ڈبل روٹی وغیرہ جو سالم خریدی جائے یعنی جو توسوں کی شکل میں کٹی ہوئی نہ ہو ۔
Unsling Verb جدا کرنا ۔ الگ کرنا ۔ کھولنا ۔
Unslip Verb آزاد کرنا۔ کھلا چھوڑنا ۔
Unslipping Adjective غیر آزادانہ ۔
Unsluice Verb بہنے دینا ۔ نکاسی کی صورت پیدا کرنا ۔
Unslumbering Adjective نہ سونے والا ۔ سدا چوکس ۔ ہمیشہ فعال اور ہوشیار رہنے والا ۔
Unsmart Adjective غیرہوشیار ۔ جو تیز اور حاضر جواب نہ ہو ۔
Unsmeared Adjective بے داغ ۔ بے دھبّا ۔
Unsmelted Adjective (کچی دھات) پگھلا کر صاف نہ کی ہوئی ۔
Unsmiled Adjective جو نہ مسکرایا ہو ۔
Unsmiling Adjective غیر متبسم ۔ رنجیدہ ۔ سنجیدہ ۔
Unsmilingly Adverb نہ ہنستے ہوۓ ۔ بے تبسم ۔
Unsmilingness Noun غیر متبسم ہونا ۔
Unsmirched Adjective بے داغ ۔ بے دھبّا ۔
Unsmitten Adjective غیر مغلوب ۔
Unsmoked Adjective بے پیا ہوا (سگریٹ وغیرہ) جو دھواں لگنے سے خراب نہ ہوا ہو ۔
Unsmooth Adjective کھردرا ۔ کھرکھرا ۔ ناہموار ۔
Unsmoothed Adjective کھردرا ۔ ناہموار ۔ جسے ہموار یا چکنا نہ کیاگیا ہو ۔
Unsmotherable Adjective (معاملات ، بات وغیرہ) جسے دبایا نہ جا سکے ۔ جسے چھپایا نہ جا سکے ۔
Unsnap Verb کھولنا ۔ ڈھیلا کرنا جیسے خود کار چٹختی وغیرہ ہٹا کر ۔
Unsnarl Verb اُلجھی ہوئی حالت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔
Unsnarled Verb الجھاو دور کیا ۔
Unsnuffed Adjective (شمع ، بتی) جس کا گُل نہ تراشا گیا ہو ۔
Unsober Adjective اعتدال سے متجاوز ۔ غیر سنجیدہ ۔ غیر متین ۔
Unsoberly Adverb اعتدال سے تجاوز کر کے۔ غیر سنجیدہ طور پر ۔
Unsoberness Noun اعتدال سے تجاوز کرنا۔ غیر متانت ۔