English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsimple Adjective غیر سادہ ۔
Unsin Verb بعد کے عمل سے (گناہ کو) کالعدم کرنا یا مٹانا ۔
Unsinew Verb کمزور کرنا ۔
Unsinewed Adjective کمزور کیا ہوا ۔ غیر قوی ۔
Unsingable Adjective جو گاۓ جانے کے لائق نہ ہو ۔ جِسے گایا نہ جا سکے ۔ گانے میں نہ ڈالا جا سکے ۔
Unsinged Adjective بے نام ۔ بے دستخط ۔
Unsinkable Adjective جسے ڈبویا نہ جا سکے ۔ نا غرق شدنی ۔ جسے تباہ نہ کیا جا سکے ۔
Unsinkableness Noun ڈوب نہ سکنا۔
Unsinking Adjective غرق نہ ہونے والا ۔
Unsinning Adjective گناہ نہ کرنے والا ۔
Unsister Verb بہن کے زمرے سے خارج کرنا۔
Unsisterly Adjective غیر خواہرانہ ۔ جو بہن کے لیے زیبا نہ ہو ۔
Unsizeable Adjective نامناسب سائز کا ۔ چھوٹا ۔
Unsized Adjective بغیر سائز کے ۔ بے سائز ۔ جِس کے سائز کی مخصوص نِشان دہی نہ کی گئی ہو ۔
Unskilful Adjective بے مشق ، اناڑی ، جو ماہر یا اپنے فن میں طاق نہ ہو ، بن سدھا ، جو تجربہ کار نہ ہو ۔
Unskilfully Adverb عدم مہارت سے ۔ غیر چابک دستی سے ۔
Unskilfulness Noun اناڑی پن ۔ نا تجربہ کاری ۔ نا جاننے کی حالت ۔
Unskilled Adjective اناڑی ۔ بے ہُنر ۔ ناآزمُودہ کار ۔ غیر ماہِر ۔
Unskillful Adjective اناڑی ۔ غیر ماہِر ۔ نااہل ۔
Unskillfully Adjective غیر ماہِرانہ طور پر ۔ اناڑی پن سے ۔ بھونڈے پن سے ۔
Unskillfulness Noun بے مُشقی ۔ بے مہارتی ۔ اناڑی پن ۔ بھونڈا پن ۔
Unskimmed Adjective دودھ جس سے چکنائی نہ نکالی گئی ہو ۔ چکنائی والا دودھ ۔ خالص حالت کا دودھ ۔
Unskinned Adjective جس کی کھال نہ کھینچی گئی ہو ۔ جس کا پوست نہ اُتارا گیا ہو ۔
Unslacked Adjective بے ڈھیلا کیا ہوا۔ بے دھیما یا کم کیا ہوا ۔ بے تخفیف ۔
Unslackened Adjective جو ڈھیلا نہ ہوا ہو ۔ جو سست نہ ہوا ہو ۔
Unslackening Adjective ڈھیل نہ دینے والا ۔ تخفیف نہ کرنے والا ۔
Unslain Adjective جسے قتل نہ کیا گیا ہو ۔
Unslakeable Adjective پیاس یا طلب جسے بجھایا نہ جا سکتا ہو ۔
Unslaked Adjective بے بجھی ہوئی (پیاس) ۔ بے بجھا ۔ جس کا کا فاصلہ یا تخفیف نہ ہوئی ہو ۔
Unslate Verb سلیٹوں کو اُلٹ دینا۔