English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unshrine Verb روضہ یا درگاہ سے الگ کرنا ۔ کسی مقدس مقام سے ہٹانا ۔
Unshrinkable Adjective کپڑا وغیرہ جو نہ سکڑے ۔ نہ سکڑنے والا کپڑا ۔ نہ شرینک ہونے والا کپڑا ۔
Unshrinking Adjective نہ سکڑنے والا ۔
Unshrinkingly Adverb نہ سُکڑتے ہوئے ۔ بغیر سُکڑے ہوئے ۔
Unshriven Adjective جو کفارہ ادا کرکے گناہوں سے پاک نہ ہوا ہو ۔
Unshroud Verb بے پردہ کرنا۔ کھولنا ۔ ظاہر کرنا ۔
Unshrouded Adjective بے پردہ ۔ کھلا ہوا ۔ نمایاں ۔ ظاہر ۔
Unshrunken Adjective بے سکڑا ہوا ۔
Unshuffled Adjective جو گڈ مڈ نہ کیا ہوا ہو ۔
Unshunnable Adjective ناقابلِ احتراز ۔ ناقابلِ حذر ۔ جس سے گریز ممکن نہ ہو ۔
Unshut Verb (شاذ) کھولنا ۔
Unshutter Verb جھلملی اٹھانا ۔ جھلملی کھولنا ۔
Unshuttered Adjective جس کی جھلملی یا تختہ اُٹھا ہوا ہو ۔
Unshy Adjective غیر شرمیلا ۔ بے جھپک ۔ بے شرم ۔ بے حیا ۔
Unshyly Adverb بے جھپک طریقے سے ۔ بے لجائے ہوئے ۔
Unsia Name اُنسِیَہ ۔ پیار ۔ محبت ۔
Unsiform Noun ہک نما ہڈی
Unsifted Adjective جِسے چھلنی سے چھان کر صاف نہ کیا گیا ہو ۔ بے چھنا ۔ بے پھٹکا ہوا ۔
Unsighing Adjective آہ نہ کرنے والا ۔ آہ نہ کھینچنے والا ۔
Unsight Verb دیکھنے نہ دینا ۔ دیکھنے سے باز رکھنا ۔
Unsighted Adjective جو ابھی دیکھا نہ گیا ہو ، ان دیکھا ، جو مشاہدے یا نظر میں نہ ایا ہو ، جو دیکھ نہ پائے ، خصوصا کوئی چیز آگے آجانے سے ۔
Unsightliness Noun بدنُمائی ۔ بدصُورتی ۔ بھدا پن ۔ بدزیبی ۔
Unsightly Adjective بدزیب ۔ جو نظر کو ناگوار گُزرے ۔ بدنُما ۔ بھدا ۔
Unsignalled Adjective بے اشارہ کیا ہوا۔
Unsigned Adjective بے نام ، بے دستخط ، غیر دستخط شدہ ، بغیر ہاتھ کی لکھائی کے ، بغیر لکھت پڑت کے ۔
Unsignifying Adjective معنی ظاہر نہ کرنے والا ۔ دلالت نہ کرنے والا۔
Unsilenceable Adjective جسے خاموش نہ کیا جا سکے ۔ جسے چپ نہ کیا جا سکے ۔
Unsilenced Adjective غیر خاموش ۔ جسے چپ نہ کیا گیا ہو ۔
Unsilvered Adjective جس پر چاندی کی قلعی نہ کی گئی ہو ۔
Unsimilar Adjective غیر مماثل ۔ غیر مشابہ ۔ برعکس ۔ بر خلاف ۔