English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unshaved Adjective جس نے شیو نہ کی ہو ۔ جس کی داڑھی مونچھیں بڑھی ہوئی ہوں ۔
Unshaven Adjective ڈاڑھی مونچھیں وغیرہ جو مُنڈی نہ ہوں ۔
Unshawl Verb (اپنی) شال اُتارنا ۔
Unsheathe Verb نیام سے باہِر نِکالنا جیسے تِلوار ۔ کِسی غلاف سے باہِر نِکالنا ۔
Unsheathed Adjective نیام سے باہر ۔ ننگا ۔
Unshed Adjective بِن بہاۓ جیسے بِن بہے آنسو ۔ بِن جھڑا جیسے بِن جھڑے پر ۔
Unsheduled teaching Adjective وہ تدریس جو مدرس کے ٹائم ٹیبل کا حصہ نہ ہو ۔
Unshell Verb چھڑنا ۔ پھلی چھیل کر یا چھلکا اتار کر نکالنا یا الگ کرنا ۔ دانے یا بیج نکالنا ۔
Unsheltered Adjective بے سایہ ۔ بے خانماں ۔ غیر محفوظ ۔ بغیر کِسی پناہ کے ۔
Unsheltering Adjective پناہ نہ لینے والا ۔
Unshent Adjective (قدیم) نقصان نہ پہنچایا ہوا ۔ برباد نہ کیا ہوا ۔
Unshepherded حفاظت و نگہداشت سے محروم ۔ بے راعی ۔
Unshielded Adjective جسے کوئی تحفظ حاصل نہ ہو ۔ بے سپر ۔ بے سایہ ۔
Unshifted Adjective بے بدلا ہوا ۔ جسے بدلا نہ گیا ہو ۔
Unshifting Adjective نہ بدلنےو الا ۔
Unship Verb جہاز پر سے اُتار لینا جیسے آدمیوں کو ۔ کَشتی کی مخصوص جگہ سے کِسی سازوسامان کو استعمال کے لیے ہٹا لینا ۔
Unship shipg Adjective جہاز پر سے اتار لینا جیسے آدمیوں یا سامان کو ۔
Unshipment Noun جہاز سے سامان کا اُتارا جانا ۔ بندھی ہوئی جگہ سے ہٹایا جانا یا الگ کیا جانا ۔
Unshipped Adjective (مال) جسے جہاز پر چڑھایا یا لادا نہ گیا ہو ۔
Unshockable Adjective جسے صدمہ یا دھچکا پہنچانا ممکن نہ ہو ۔ جسے زہنی پریشانی حائل نہ ہو سکے ۔
Unshocked Adjective جس کو صدمہ نہ پہنچا ہو ۔ جس کو دھچکا نہ لگا ہو ۔
Unshod Adjective برہنہ پا ۔ بغیر جُوتے کے ۔ ننگے پاوٴں ۔
Unshoe Verb (پاوں سے) جوتا اُتارنا ۔
Unshorn Adjective غیر بریدہ ۔ بے کٹا ہوا ۔ جس میں سے فصل نہ کاٹی گئی ہو ۔
Unshortened Adjective کم نہ کیا ہوا۔ جو مختصر نہ کیاگیا ہو ۔
Unshot Adjective بے چھوڑی ہوئی (بندوق) ۔ بے چلایا ہوا (تیر)
Unshoulder Verb کندھے سے الگ کرنا ۔ کندھے سے اُتارنا ۔
Unshowered Adjective بے ترشح ۔ ترشح نہ کیا ہوا ۔
Unshown Adjective بے دکھایا ہوا ۔ جس کی نمائش نہ کی گئی ہو ۔
Unshowy Adjective غیر زرق برق ۔ غیر بھڑکیلا ۔