English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsettling Adjective بوکھلا دینے والا ۔ پریشان کر دینے والا ۔
Unsevered Adjective غیر منقطع ۔ جو جدا یا الگ نہ کیا گیا ہو ۔
Unsew Verb بخیہ ادھیڑنا ۔ سلائی کھولنا ۔
Unsewed Adjective بے سلا ہوا ۔
Unsewered Adjective بے نالیوں کا ۔ جہاں نالیوں کا انتظام نہ ہو ۔
Unsewn Adjective ان سلا ۔ نا دوختہ ۔ بغیر سلائی کے ۔
Unsex Verb خَصّی کرنا ۔ جِنسی صفات سے محروم کرنا خاص طور پر عورت کو ۔
Unsexed Adjective لا جنسی ۔ جس میں کوئی جنسی خصائص نہ ہوں ۔
Unsexual Adjective غیر جنسی ۔ جو جنس سے متعلق نہ ہو ۔ غیر شہوانی ۔
Unsexually Adverb غیر جنسی طور پر ۔ غیر شہوانی طور پر ۔
Unsexy Adjective بے جنسی کشش یا تحریک ۔ جنسی دلکشی سے محروم ۔ جنسی جذبات کو برانگیختہ کرنے سے عاری ۔
Unshackle Verb بیڑیاں اُتارنا ۔ پابندیوں سے آزاد کرنا ۔
Unshackled Verb بیڑیاں کھول دیں ۔
Unshaded Adjective بے سایہ ۔ ایسی آڑ کے بغیر جو روشنی یا دھوپ کو روکے ۔ ایسی تصویر یا نقشہ جسے ہلکے اور گہرے رنگ کے فرق سے اُبھارا نہ گیا ہو ۔
Unshadow Verb سائے سے الگ کرنا ۔ (دھوپ یا بارش میں) رکھ دینا ۔ (۲) ظاہر کرنا ۔ کھولنا ۔
Unshadowed Adjective جو سائے سے دھندلا نہ ہوا ہو ۔ بے سایہ ۔
Unshakeable Adjective غیر متزلزل ۔ اٹل یا اچل ۔ مستحکم ۔ اڑیل ۔ ضدی ۔
Unshakeableness Noun مضبوطی ۔ محکمی ۔ استواری ۔ ثابت قدمی ۔
Unshaken Adjective جو ہلا نہ ہو یا جسے ہلایا نہ گیا ہو ۔ جس کے پائے ثبات کو لغزش نہ ہو ۔ جس کے حواس مجتمع رہیں ۔
Unshakenly Adverb جم کر ۔ ڈٹ کر ۔ پختگی سے ۔ بلند حوصلے سے ۔
Unshamed Adjective غیر شرمندہ ۔ غیر شرمسار ۔
Unshape Verb ہئیت بگاڑنا ۔ صورت مسخ کرنا ۔
Unshaped Adjective غیر مُتناسِب ۔ بھدّا ۔ جِس کی کوئی معین وضع قطع نہ ہو ۔ اُٹنگا ۔
Unshapeliness Noun بے ڈول پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔ کڈھب پن ۔
Unshapely Adjective بے ڈول ۔ کڈھب ۔ بے ڈھنگا ۔
Unshapen Adjective جِسے وضع قطع نہ دی گئی ہو ۔ بغیر شکل و صُورت کے بھدی شکل و صورت میں۔
Unshared Adjective بلاشرکت غیرے ۔ جو بٹا نہ ہو ۔ غیر منقسم ۔
Unsharp Adjective جس کے خطوط تیز نہ ہوں ۔ غیر واضح ۔ مبہم ۔
Unsharpness Noun دُھندلا پن ۔ گدلا پن ۔ میلا پن ۔
Unshattered Adjective غیر شکستہ ۔ جو پاش پاش یا ریزہ ریزہ نہ ہوا ہو ۔