English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsensational Adjective سنسنی سے خالی ۔ غیر جذباتی حالت میں ۔ ٹھنڈے مزاج کا ۔
Unsensationally Adverb کسی سنسنی کے بغیر ۔ غیر جذباتی طور پر ٹھندے مزاج کے طور پر ۔ نرم مزاجی سے ۔
Unsense Verb (شاذ) بے حس کرنا ۔
Unsensed Adjective مبہم ۔ جو کوئی واضع معنی نہ رکھتا ہو ۔
Unsensible Adjective دیکھو : Insensible
Unsensitive Adjective دیکھو : Insensitive
Unsensualize Verb حسی سطح سے بلند کرنا ۔ ارفع کرنا ۔
Unsent Adjective بے بھیجا ہوا ۔ جسے بھیجا نہ گیا ہو ۔ غیر ارسال کردہ ۔
Unsentenced Adjective جسے سزا نہ دی گئی ہو ۔
Unsentient Adjective غیر ذی حِس ۔ غیر مدرک ۔ جس میں حِس نہ ہو ۔
Unsentimental Adjective غیر رقیق القلب ۔ غیر جذباتی ۔ جو رقیق القلب نہ ہو ۔
Unsentimentality Noun غیر جذباتیت ۔ جذباتیت سے خالی ۔
Unsentimentally Adverb غیر جذباتی طور پر ۔
Unseparated Adjective نا جدا کردہ ۔ بن بچھڑا ۔ یکجا ۔ مجتمع ۔
Unsepulchred Adjective غیر مدفون ۔
Unser Name عُنصر : جڑ ۔ بنیاد ۔ ارادہ ۔ قصد ۔
Unserious Adjective غیر سنجیدہ ۔ خوش دل ۔ خوش حال ۔ خوش طبیت ۔ چہکتے انداز میں ۔ حشاش بشاش ۔
Unserupulous Adjective بے ایمان ، بد دیانت ۔
Unserved Adjective بلا تعمیل ، غیر تعمیل شدہ ، جس کی خدمت نہ کی گئی ہو ، (کھانا ) جو میز پر نہ لگایا ہو ۔
Unservice able Adjective نا قابل استعمال ۔ بے مصروف ۔
Unserviceable Adjective نا کارہ ۔ نا قابلِ مرمت ۔ نا قابلِ درستگی ۔ جو مرمت کی حالت میں نہ ہو ۔ بلکل خراب حالت کا ۔
Unserviceableness Noun غیر کار آمد ہونا ۔
Unserviceably Adverb غیر کار آمد طور پر ۔
Unservile Adjective غیر غلامانہ ۔
Unset ان سیٹ کسی بٹ پو زیشن کی ویلیو کوزیروکے بر ابر بنا دینا ۔
Unsetting Adjective غروب نہ ہونے والا ۔
Unsettle Verb سکون میں خلل ڈالنا ۔ پریشان کرنا ۔
Unsettled Adjective غیر معیّن ۔ غیر مُستحکم ۔ قرار نا پذیر ۔ ڈھلمل یقین ۔
Unsettledness Noun بے ٹھکانا پن ۔ غیر مُعین حالت ۔ غیر یقینی پن ۔
Unsettlement Noun گڈمڈ ۔ گڑبڑ ۔ اُلٹ پلٹ ۔