English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unsecret Adjective (شاذ) غیر مخفی ۔ غیر پوشیدہ ۔ کھلا ہو ا۔
Unsectarian Adjective غیر فرقہ وارانہ ۔ فرقہ واری یا مذہبی تعصب سے پاک ۔
Unsecular Adjective غیر سیکولر ۔ جس میں مذہبی تفریق و امتیاز کو روا رکھا جائے ۔
Unsecured Adjective غیر مستحکم ۔ جو مضبوطی سے بند نہ کیا گیا ہو ۔
Unsecured advances غیر محفوظ شدہ پیشگیاں ۔
Unsecured creditor غیر کفالتی قرض خواہ ۔
Unseduced Adjective جو پھسلایا نہ گیا ہو ۔ جو پھسلانے میں نہ آیا ہو ۔
Unseeable Adjective جسے دیکھنا ممکن نہ ہو ۔ نا قابلِ دید ۔ جسے نہ دیکھا جا سکے ۔
Unseeded Adjective کھلاڑی جو بہترین کھلاڑیوں کے زمرے میں نہ آیا ہو ۔ عام حالت کا کھلاڑی ۔
Unseeing Adjective جو اشیا یا معاملات پر نظر نہ رکھتا ہو ۔ کوتاہ بیں ۔ نابینا ۔
Unseeingly Adverb آنکھیں بند کر کے ۔ اندھوں کی طرح سے ۔ جانچ پڑتال نہ کرنے والا ۔ غیر زمیدار ۔ دیکھا ان دیکھا کرنے والا ۔
Unseemliness Noun نازیبائی ۔ نامناسب ہونا ۔ ناشائستگی ۔ بیہودہ پن ۔
Unseemly Adjective نامناسب ۔ نازیبا ۔ ناشائستہ ۔ بیہودہ ۔
Unseemly behaviour نامناسب رویہ ۔
Unseen Adjective صراط مستقیم سے الگ ۔ بد اعمال ۔ فاجر ۔ فاسق ۔
Unsegmented Adjective جو ٹکڑے ٹکڑے نہ کیا گیا ہو ۔
Unsegregated Adjective علاحدہ نہ کیا ہوا ۔
Unseizable Adjective ناقابلِ گرفت ۔ جو گرفت میں نہ آ سکے ۔
Unseized Adjective جو گرفت میں نہ ہو ۔ غیر ضبط شدہ ۔
Unseldom Adverb اکثر ۔ بارہا ۔
Unselect Adjective نا چنیدہ ۔ عامی ۔ عام شخص ۔
Unselected Adjective غیر منتخب ۔ بے چُنا ہوا ۔ جو منتخب نہ کیا گیا وہ ۔
Unselective Adjective انتخاب میں غیر محتاط ۔ جسے برے بھلے کی پروا یا تمیز نہ ہو ۔
Unself Verb خود غرضی سے پاک کرنا۔
Unselfconscious Adjective بے شعور ذات ۔ خود سے بے خبر ۔ جو خود پر متوجہ نہ ہو ۔ بے تکلیف ۔ فطری ۔
Unselfconsciously Adverb غیر خود آگاہانہ ۔
Unselfconsciousness Noun غیر خود آگاہی ۔
Unselfish Adjective بے غرض جو خود غرض نہ ہو ۔
Unselfishly Adverb بے غرضانہ طور پر ۔ بے غرضی سے ۔ بے لوث طریقے سے ۔
Unselfishness Noun ایثار پیشگی ۔ بے غرضی ۔ بے لوثی ۔ اِخلاص ۔