English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Umer beat us with cane Phrase عمر نے ہمیں بیت سے مارا
Umer daraz
Umer deen is my grandfather Phrase عمر دین میرے دادا ابو ہیں
Umer is the best boy in the class Phrase عمر کلاس میں سب سے اچھا لڑکا ہے
Umer is the cleverest boy in the class Phrase عمر جماعت میں ہوشیار ترین لڑکا ہے
Umer jumped over the wall quite easily Phrase عمر بڑی آسانی سے دیوار کے اوپر سے کود گیا
Umer khayam Name عمر خیام ۔ شاعر ۔
Umer khayam Name عمر خیام ۔ شاعر ۔
Umer ullah
Umer you dont look well you look ill
Umhani Name امہانی: خوش ۔ مسرور ۔ پر مسرت ۔
Umi Name اُمی ۔ انپڑھ ۔ رسول کریم ﷺ کا لقب ۔
Umiak Noun اومیک ۔ ایک کھُلی اسکیمو کَشتی جِسے لَکڑی کے فَریم پَر کھالیں مُنڈھ کَر بَنایا جاتا ہے اور خَصُوصاً عورتیں چَپّووں سے چَلاتی ہیں ۔
Umiakumyak
Umid Name اُمید: آس ۔ آرزو ۔ توقع ۔
Uml Noun یو ایم ایل ۔ اس سے مراد یونیفائیڈ ماڈلنگ لینگوئج لی جاتی ہے ۔
Umlaut Noun {گرامَر} امالہ ۔ مُتعدَّد جَرمَن بولیوں میں ایک مُشتَرکہ خَصُوصیت جِس میں ایک رُکَن کے حَرفِ عِلّت کی صَوتی تَبدیلی بعد میں آنے والے رُکَن کے حَرفِ عِلّت کے زیر اثَر کی جاتی ہیں ۔
Umlauted Adjective علامت امالہ کے ذریعے تبدیل شدہ ۔امالہ کردہ ۔
Umm Name ام: ماں ۔
Ummeed Name امید ۔ توقع ۔ آرزو ۔
Ummi Name اُمِّی ۔ جو کسی مکتب ميں پڑھنے لکھنے نہ گيا ہو ۔ قرآن حکيم ميں ارشاد ہے کہ ۔ سو اللہ پر ايمان لاو اور اس کے رسول نبی اٰمیﷺ پر جو اللہ اور اس کے کلام پر ، خود بھی ايمان رکھتے ہيں ، اور ان کی پيروی کرو تاکہ تمہيں ہدايت حاصل ہو ۔ سورۃُاعراف۔ ۱۵۸
Umna Name امنہ ۔ سعادت مند ۔ اقبال مند ۔ خوش قسمت
Umnistakably Adverb جس کے متعلق غلطی نہ ہو سکے ، واضح ، یقیناَ ۔
Umoor Name عمور: گھر سے جدا نہ ہونا ۔ آباد رکھنا ۔
Ump Noun امپائر خصوصاً بیس بال کا ۔
Umph Noun دیکھو ۔
Umpirage Noun ثالثی ۔ امپائری ۔ ثالثی کا عہدہ ۔ ثالثی فیصلَہ ۔
Umpire Noun امپائر ، فیصلہ دینے والا قاضی ، (شخص جو ثالثان کے کسی فیصلہ پر متفق نہ ہو سکنے کی صورت میں فیصلہ کرتا ہے ، یہ اصطلاح قانون ثالثی میں استعمال ہوئی ہے ) ۔
Umpire postponed the match due to rain Phrase امپائر نے بارش کے باعث میچ ملتوی کیا
Umpired Verb کھیل میں فیصلہ کیا ۔