English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Umbrella plant Noun سَعادہ خاندان کی ایک افریقی بُوٹی جِس کے چھَتری نُما لَمبے پَتّے ہوتے ہیں ۔
Umbrella roof Noun چھتر نما محرابی چھت ۔گبند یا گنبد نما چھت ۔
Umbrella sail Noun ایک قسم کا بادبان جسے فوراً کھولا یا بندکیا جا سکتا ہے ۔
Umbrella sedge دیکھو ۔
Umbrella shell Noun ایک بحری معدہ پاقشریہ ۔
Umbrella stand Noun چھتری دان ۔ چھترونچی ۔ چھتریوں کو سیدھا کھڑا رکھنے کا ٹھاٹر ۔
Umbrella tent Noun ایک چھاتا نما خیمہ جس کے بیج میں ایک ستون ہوتا ہے اور جس سے محلق مضبوط کمانیوں کا ڈھانچہ ہوتا ہے ۔
Umbrella tree Noun چھَتری دَرَخت ۔ امریکی چَمپا ۔ امریکی مَگنولیا ۔ ایک دَرَخت جِس کے لَمبے چھَتری نُما پَتّوں کے گُبھے ہوں ۔
Umbrella wort Noun جنس کا ایک پودا ۔
Umbrellaed Adjective چھتری دار ۔ چھتری نما ۔ سایے دار ۔
Umbrellaedumbrella d
Umbrette Adjective امبَری رَنگ کا ۔
Umbreumber
Umbrian Adjective امبریانی ۔ مَرکَزی اِٹلی کے علاقے امبریا کا ۔ اِس کے باشِندوں کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
Umbrian school Noun امبریائی مکتبِ فکر ۔ نشاۃ ثانیہ میں اطالوی مصوری کا ایک طرز ۔ رفائیل اور پیر وگینو کا اسی مکتبِ فکر سے تعلق تھا ۔
Umbridae Noun دریا یا جھیل کی تہ میں رہنےوالی چھوٹی مچھلیوں کا ایک خاندان جس میں جنس کی مچھلی بھی شامل ہے ۔
Umbriferous Adjective سایہ فگن ۔ سایہ دینے والا ۔ سایہ مہیا کرنے والا ۔
Umbril Noun مغفر ۔ خود کا وہ حصہ جس سے چہرے کی حفاظت ہوتی ہے ۔
Umbrine Noun جنس کی کھائے جانے والی مچھلیوں میں سے کوئی ۔
Umbro Combining Form لاطینی جزو ترکیبی بمعنی ۔
Umbrona Noun جنس کی ایک مچھلی جو خاص کر گرم سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔
Umbrose Adverb (شاذ) سایہ دار ۔سایہ انداز ۔
Umbrous Adjective زیر سایہ ۔سائے میں ۔سایہ دار ۔
Umbumbonesumbos
Umcurtailed Adjective مختصرنہ کیا ہوا چھوٹا نہ کیا گیا ہوا ۔پورا ۔
Umda khanem Name عمدہ خانم ۔ نفیس امیر زادی اچھی بیگم ۔
Umdan Name لشکر کا پیغام لے جانے والا ،۔
Umeed Name عمید ۔ لیڈرشپ ۔
Umeel Name عمیل : محنتی ۔ جفا کش ۔
Umer Name عمر ۔ زندگی ۔