English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Un finished goods نا مکمل مال نا تمام اشیاء ۔
Un french Adjective غیر فرانسیسی ۔
Un greak Adjective غیر یونانی ۔
Un ionized
Un lrish Adjective اَئر ستانی خصوصیات کے خلاف ۔
Una Noun ایک قسم کی کشتی جس میں صرف ایک ہی مستول اور ایک ہی بادبان ہوتا ہے ۔
Una bot Noun دیکھو ۔
Una corda Adjective, Adverb نَرم کَلید کے دَہانے کے ساتھ ، خَصُوصاً پیانو کے بَجانے میں ہدایت کے لیے مُستَعمِل ۔ نَرم پَیڈَل کا ۔
Una corda pedal Noun نَرم پَیڈَل ۔ جیسے پیانو کا ۔
Una voce Adverb دیکھو ۔
Unaballasted Adjective کم وزن (بات) قدرے با معنی (بات) ۔
Unabashable Adjective غیر منفعل ۔غیر شرمندہ ۔
Unabashed Adjective ڈھیٹ ۔ بے حَجاب ۔ نَڈَر ۔ بے شَرم ۔ غَیر پَریشان ۔
Unabashedly Adverb ڈھٹائی سے ۔ بے شَرمی سے ۔ بے حَجابی سے ۔
Unabated Adjective طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَم ہونے والا ۔ جِس کا زور کَم ہونے میں نہ آ رہا ہو ۔
Unabatedly Adverb طاقَت ، قُوّت اور زور میں کَمی نہ ہونے سے ۔ بے تَکان ۔
Unabating Adjective غیر تخفیف کن ۔جس میں کمی نہ ہوئی ہو ۔
Unabatingly Adverb بغیر تخفیف کئے ہوئے ۔
Unabbreviated Adjective غیر مخفف ۔
Unabetted Adjective ناپائدار ۔غیر مستقل ۔
Unabidingly Adverb ناپائدار طور پر ۔
Unable Adjective بے بس ۔ لاچار ۔ بلا اختصار ۔
Unabridged Noun کامل یا مکمل ڈکشنری ۔غیر مختصر لغت ۔
Unabrogated Adjective غیر منسوع (شدہ) غیر متروک ۔
Unabsolved Adjective غیر معاف (شدہ )جسے چھٹکارہ ۔
Unabsorbable Adjective ناقابل جذب ۔نا قابل انجذاب ۔
Unabsorbed Adjective غیر جذب شدہ ۔ حل نہ ہونے والا ۔ نہ حل پذیر ۔
Unabsorbent Adjective غیر جاذب ۔
Unabsorbing Adjective غیر دلچسپ ۔
Unabused Adjective غیر فریب یافتہ ۔غیر گمراہ کردہ ۔